سلمان خان شادی کی پیشکش کر چکے ہیں، شرمین سیگل
ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ شرمین سیگل نے کہا ہے کہ سلمان خان انہیں شادی کی پیشکش کر چکے ہیں۔اداکارہ نے یہ انکشاف ایک انٹرویو میں اس وقت کیا جب میزبان نے ان سے سوال کیا کہ کسی ایسی مشہور شخصیت کا نام بتائیں جن سے آپ انڈسٹری میں آنے سے پہلے ملی ہوں؟شرمین… Continue 23reading سلمان خان شادی کی پیشکش کر چکے ہیں، شرمین سیگل