جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

مراد سعید، حماد اظہر اور علی امین سمیت دیگر کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

datetime 25  جولائی  2023

مراد سعید، حماد اظہر اور علی امین سمیت دیگر کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے مفرور رہنمائوں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ سرور روڈ کے تفتیشی افسر کی درخواست پر پی ٹی آئی کے روپوش22ملزمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کیا۔ اشتہاری قرار دئیے جانے والے رہنمائوں میں مراد سعید،… Continue 23reading مراد سعید، حماد اظہر اور علی امین سمیت دیگر کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

جج کی گھریلو ملازمہ بچی کے دونوں بازو فریکچر، سر کے زخم میں کیڑے پڑے تھے

datetime 25  جولائی  2023

جج کی گھریلو ملازمہ بچی کے دونوں بازو فریکچر، سر کے زخم میں کیڑے پڑے تھے

لاہور( این این آئی)جنرل ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر خالد نے کہا ہے کہ جج کی گھریلو ملازمہ بچی کے دونوں بازو فریکچر ہیں، کلائی سے کہنی تک آپریشن ہو گا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر خالد نے کہا کہ ملازمہ بچی کا علاج جاری ہے، بچی کے سر کا آپریشن ہوا ہے،… Continue 23reading جج کی گھریلو ملازمہ بچی کے دونوں بازو فریکچر، سر کے زخم میں کیڑے پڑے تھے

تشدد کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازم علاج کیلئے لاہور منتقل

datetime 25  جولائی  2023

تشدد کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازم علاج کیلئے لاہور منتقل

لاہور ( این این آئی) اسلام آباد جوڈیشل اکیڈمی کے افسر کے گھر پر مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بننے والی 14سالہ گھریلو ملازمہ کو علاج کے لئے لاہور منتقل کر دیا گیا ۔اے ایس پی سٹی عثمان کے مطابق ملازمہ کو کئی ماہ تک تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور متاثرہ لڑکی کے… Continue 23reading تشدد کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازم علاج کیلئے لاہور منتقل

سول جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن ملازمہ کا بیان سامنے آگیا

datetime 25  جولائی  2023

سول جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن ملازمہ کا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد میں فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی کے سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ کی جانب 12سالہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے پر ورثا سراپا احتجاج ہیں۔والدین کے مطابق مالکن نے تشدد سے بیٹی کے ہاتھ پائوں اور دانت توڑ دیئے ہیں،لڑکی کو تشویشناک حالت میں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا… Continue 23reading سول جج کی اہلیہ کے مبینہ تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن ملازمہ کا بیان سامنے آگیا

فرح گوگی کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا امکان

datetime 25  جولائی  2023

فرح گوگی کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا امکان

لندن: سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی قابل اعتماد سہیلی فرح گوگی کے بشریٰ بی بی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا قوی امکان ہے۔ دی نیوز اور جیو کو معتبر ذرائع سے پتہ چلا ہے کہ فرح گوگی پہلے ہی پاکستانی اتھارٹیز کے ساتھ تعاون کر رہی… Continue 23reading فرح گوگی کا عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا امکان

سیما کراچی میں ہندو دکانداروں سے سوداسلف خریدتی تھی

datetime 24  جولائی  2023

سیما کراچی میں ہندو دکانداروں سے سوداسلف خریدتی تھی

کراچی(این این آئی)پب جی کے ذریعے بھارتی نوجوان سے دوستی اور محبت کے بعد پاکستان چھوڑنے والی سیما حیدر رند جاکھرانی کے بارے میں اس کے پاکستانی محلے داروں نے نئے انکشافات کئے ہیں۔جیکب آباد سے تعلق رکھنے والی سیما کراچی میں گلستان جوہر کے علاقے دھنی بخش گوٹھ میں 2014 سے مقیم تھی۔ایک رپورٹ… Continue 23reading سیما کراچی میں ہندو دکانداروں سے سوداسلف خریدتی تھی

انہوں نے پہلے پانی اور پھر بوتل مانگی ۔۔“ڈی آئی جی شارق جمال کی پراسرارموت، گرفتار لڑکی قرۃ العین کا بیان سامنے آ گیا”

datetime 23  جولائی  2023

انہوں نے پہلے پانی اور پھر بوتل مانگی ۔۔“ڈی آئی جی شارق جمال کی پراسرارموت، گرفتار لڑکی قرۃ العین کا بیان سامنے آ گیا”

لاہور: پنجاب پولیس کے ڈی آئی جی شارق جمال کی پراسرا ر موت کے بعد گرفتار ہونے والی خاتون سمیت 2افراد سے تفتیش جاری ہے ،پوسٹمارٹم کے بعدڈی آئی جی کی لاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی ۔تفصیلات کے مطابق زیر حراست لڑکی قرۃالعین کا ابتدائی بیان سامنے آ گیاہے ، جس میں اس کا… Continue 23reading انہوں نے پہلے پانی اور پھر بوتل مانگی ۔۔“ڈی آئی جی شارق جمال کی پراسرارموت، گرفتار لڑکی قرۃ العین کا بیان سامنے آ گیا”

مظفر گڑھ میں 3 بہنوں کو قتل کرنے والے ملزم کے ہوشربا انکشافات

datetime 23  جولائی  2023

مظفر گڑھ میں 3 بہنوں کو قتل کرنے والے ملزم کے ہوشربا انکشافات

مظفر گڑھ : مظفر گڑھ میں 3 بہنوں کو قتل کرنے والے ملزم کے ہوشربا انکشافات۔  ملزم نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ وہ پوری فیملی کو قتل کرنا چاہتا تھا، لیکن وہ اپنے اس مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکا۔ ملزم نے یہ بھی انکشاف کیا کہ اس نے اپنی والدہ کی شکل دیکھ… Continue 23reading مظفر گڑھ میں 3 بہنوں کو قتل کرنے والے ملزم کے ہوشربا انکشافات

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال کے پوسٹمارٹم کی ابتدائی رپورٹ، ہونٹوں اور دانتوں پر خون کے نشانات

datetime 23  جولائی  2023

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال کے پوسٹمارٹم کی ابتدائی رپورٹ، ہونٹوں اور دانتوں پر خون کے نشانات

لاہور( این این آئی)پر اسرار طور پر جاں بحق ہونے والے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال کے پوسٹمارٹم کی ابتدائی رپورٹ سامنے آ گئی۔پوسٹمارٹم کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق متوفی شارق جمال کا آدھا منہ کھلا ہوا تھا، ان کے ہونٹوں اور دانتوں پر خون کے نشانات تھے۔رپورٹ کے مطابق شارق جمال کے… Continue 23reading ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال کے پوسٹمارٹم کی ابتدائی رپورٹ، ہونٹوں اور دانتوں پر خون کے نشانات

1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12