پشاور میں جرگے کے دوران گولیاں چل گئیں، 4 بھائی جاں بحق
پشاور: پشاور میں جرگے کے دوران گولیاں چل گئیں، 4 بھائی جاں بحق، رنگ روڈ کے قریب کے علاقے میں منعقدہ جرگے کے دوران ہونے والی فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد شدید زخمی بھی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کے علاقے رنگ روڈ کے قریب جمعہ کی شب کو پیش… Continue 23reading پشاور میں جرگے کے دوران گولیاں چل گئیں، 4 بھائی جاں بحق