جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

گجرات میں ڈانٹنے پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

datetime 15  جولائی  2023

گجرات میں ڈانٹنے پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

گجرات (این این آئی)گجرات میں 6 روز قبل تاجر کے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا،ڈانٹ ڈپٹ سے تنگ بیٹا ہی باپ کا قاتل نکلا۔تفصیلات کے مطابق گجرات میں تھانہ صدر کے علاقے سے پولیس کو 6 روز قبل کار سے نعیم نامی تاجر کی لاش ملی،پولیس نے تفتیش کا آغاز کیا تو کَڑیوں سے کڑیاں… Continue 23reading گجرات میں ڈانٹنے پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا

دریائے سندھ سکھر بیراج کے مختلف گیٹوں سے نامعلوم نعشیں ملنے کا سلسلہ تھم نہ سکا13نعشوں کی برآمدگی کا انکشاف

datetime 15  جولائی  2023

دریائے سندھ سکھر بیراج کے مختلف گیٹوں سے نامعلوم نعشیں ملنے کا سلسلہ تھم نہ سکا13نعشوں کی برآمدگی کا انکشاف

سکھر(این این آئی)دریائے سندھ سکھر بیراج کے مختلف گیٹوں سے نامعلوم نعشیں ملنے کا سلسلہ تھم نہ سکا ، گذشتہ روز معصوم بچے اور خاتون سمیت 5 نعشیں برآمد ، نعشوں کا نکالنے کیلئے سرکاری سطح پر کوئی اقدامات نہیں ہو سکے ،رواں ہفتے میں ملنے والی نعشوں کی تعداد 13سے تجاویز کر گئی ،… Continue 23reading دریائے سندھ سکھر بیراج کے مختلف گیٹوں سے نامعلوم نعشیں ملنے کا سلسلہ تھم نہ سکا13نعشوں کی برآمدگی کا انکشاف

تالاب میں نہاتے ہوئے 3 سگے بھائی ڈوب کر جاں بحق

datetime 15  جولائی  2023

تالاب میں نہاتے ہوئے 3 سگے بھائی ڈوب کر جاں بحق

بدین(این این آئی)تین معصوم بھائی تالاب میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے۔یہ افسوسناک واقعہ بدین کے نواحی علاقے تلہار میں پیش آیا جہاں رہائشی رفیق میمن کے گھر میں 3 بیٹوں کی لاشوں نے قیامت برپا کر دی۔اطلاعات کے مطابق بچے تالاب میں نہا رہے تھے جب پانی کی بے رحم… Continue 23reading تالاب میں نہاتے ہوئے 3 سگے بھائی ڈوب کر جاں بحق

پشاور میں سوشل میڈیا پر دوستی کے بہانے اغواء کرکے لوٹنے والے میاں بیوی گرفتار

datetime 15  جولائی  2023

پشاور میں سوشل میڈیا پر دوستی کے بہانے اغواء کرکے لوٹنے والے میاں بیوی گرفتار

پشاور(این این آئی)پشاور میں سوشل میڈیا پر دوستی کے بہانے اغواء کرکے لوٹنے والے گرفتار نوسرباز میاں بیوی کو گرفتار کرلیا گیا۔گزشتہ دنوں پشاور تھانہ پشتخرہ میں میاں بیوی کے خلاف بھتہ خوری اور دھوکا دہی کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔پولیس نے پشاور کے انسداد دہشت گردی کی عدالت میں نوسربازی کے ذریعے لوگوں… Continue 23reading پشاور میں سوشل میڈیا پر دوستی کے بہانے اغواء کرکے لوٹنے والے میاں بیوی گرفتار

اسلام آباد ،مارگلہ ہلز کے ٹریل 3میں خاتون سے مبینہ زیادتی

datetime 14  جولائی  2023

اسلام آباد ،مارگلہ ہلز کے ٹریل 3میں خاتون سے مبینہ زیادتی

اسلام آباد (این این آئی)مارگلہ ہلز کے ٹریل تھری پر خاتون سے مبینہ زیادتی کا انکشاف ہوا ہے۔پولیس کے مطابق خاتون سے مبینہ زیادتی کا واقعہ 13جولائی کو پیش آیا ،واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ایف آئی آر کے مطابق شیخوپورہ کی رہائشی خاتون کو نعمان نامی شخص نے نوکری کا جھانسہ دے کرراولپنڈی… Continue 23reading اسلام آباد ،مارگلہ ہلز کے ٹریل 3میں خاتون سے مبینہ زیادتی

اماراتی شہریوں کا مذاق اڑانے والی ٹک ٹاک ویڈیو پر سوشل میڈیا انفلوئنسر گرفتار

datetime 14  جولائی  2023

اماراتی شہریوں کا مذاق اڑانے والی ٹک ٹاک ویڈیو پر سوشل میڈیا انفلوئنسر گرفتار

دبئی (این این آئی )دبئی میں ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر کو ایک طنزیہ ٹک ٹاک ویڈیو بنانے پر گرفتار کیا گیا ہے، جس میں وہ ایک پرتعیش کاروں کے شو روم کے اندر دولت لٹانے والے امیر اماراتی کی تصویر کشی کر رہا ہے۔ویڈیو میں وہ حیران ملازمین پر نوٹوں کے ڈھیر پھینکتا ہے اور… Continue 23reading اماراتی شہریوں کا مذاق اڑانے والی ٹک ٹاک ویڈیو پر سوشل میڈیا انفلوئنسر گرفتار

بھائی نے فائرنگ کرکے دو بڑے بھائیوں کو قتل کردیا

datetime 12  جولائی  2023

بھائی نے فائرنگ کرکے دو بڑے بھائیوں کو قتل کردیا

فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں بیرون ملک جانے کیلئے پیسے نہ دینے پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے دو بڑے بھائیوں کو قتل کردیا، گولیوں کی زد میں آ کر بوڑھی دادی بھی شدید زخمی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے نواحی علاقے کھرڑیانوالہ میں چھوٹے بھائی نے بیرون ملک جانے کے لیے… Continue 23reading بھائی نے فائرنگ کرکے دو بڑے بھائیوں کو قتل کردیا

کراچی میں 12سالہ بچے نے خودکشی کرلی

datetime 12  جولائی  2023

کراچی میں 12سالہ بچے نے خودکشی کرلی

کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے کورنگی الیاس گوٹھ نواب تھلہ میں پانچویں کلاس کے کبیر نامی 12 سالہ طالبعلم والدہ کا دوپٹہ گلے میں ڈال کر پانی کی ٹنکی سے جھول گیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق والد کو بیٹا گھر کی چھت پر لٹکا ہوا ملا، بچے کو پھندے سے نکال کر اس کے والد اسپتال… Continue 23reading کراچی میں 12سالہ بچے نے خودکشی کرلی

پلاسٹر آف پیرس کی مدد سے جعلی کالی مرچ اور سونف تیار کرنیوالی فیکٹری پکڑلی

datetime 12  جولائی  2023

پلاسٹر آف پیرس کی مدد سے جعلی کالی مرچ اور سونف تیار کرنیوالی فیکٹری پکڑلی

مکوآنہ (این این آئی)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کامیاب چھاپے مار کر پلاسٹر آف پیرس کی مدد سے جعلی کالی مرچ اور سونف تیار کرنیوالی فیکٹری پکڑلی، 230 کلو جعلی کالی مرچ اور 500کلو سونف’ دیگر سامان قبضہ میں لیکر دو افراد کو حراست میں لیکر حوالہ پولیس کر دیا۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے ستارہ… Continue 23reading پلاسٹر آف پیرس کی مدد سے جعلی کالی مرچ اور سونف تیار کرنیوالی فیکٹری پکڑلی

1 5 6 7 8 9 10 11 12