فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد میں بیرون ملک جانے کیلئے پیسے نہ دینے پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے دو بڑے بھائیوں کو قتل کردیا، گولیوں کی زد میں آ کر بوڑھی دادی بھی شدید زخمی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کے نواحی علاقے کھرڑیانوالہ میں چھوٹے بھائی نے بیرون ملک جانے کے لیے بھائی سے پیسوں کا تقاضہ کیا جس پر ان میں جھگڑا ہو گیا، ملزم نے طیش میں آ کر فائرنگ کرکے دونوں بڑے بھائیوں کی جان لے لی۔گولیوں کی زد میں آکر بوڑھی دادی بھی زخمی ہو گئی، ڈاکٹرز کے مطابق زخمی ہونے والی بزرگ خاتون کی حالت بھی تشویش ناک ہے، ایس پی بلال سلہری نے کہا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے کوششیں جاری ہیں۔
بھائی نے فائرنگ کرکے دو بڑے بھائیوں کو قتل کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
کراچی؛ خاتون اور 3 بچوں کے قتل میں شوہر کا بہنوئی ملوث نکلا، تفتیش میں اہم انکشافات
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید



















































