جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

آن لائن ایپ کے ذریعے قرض لینا 2 بچوں کے بیروزگار باپ کی جان لے گیا

datetime 12  جولائی  2023

آن لائن ایپ کے ذریعے قرض لینا 2 بچوں کے بیروزگار باپ کی جان لے گیا

 راولپنڈی: آن لائن ایپ کے ذریعے قرض لینا 2 بچوں کے بے روزگار باپ کی جان لے گیا۔ راولپنڈی کے رہائشی 42 سالہ محمد مسعود نے بچوں کی فیس اور مکان کا کرایہ ادا کرنے کے لیے 13 ہزار روپے قرض لیا تھا جسے سود سمیت ادا نہ کرسکنے پر اس نے دوسری ایپ سے دوبارہ ادھار… Continue 23reading آن لائن ایپ کے ذریعے قرض لینا 2 بچوں کے بیروزگار باپ کی جان لے گیا

امریکا کو انتہائی مطلوب ملزم عابد علی خان نوشہرہ سے گرفتار،امریکا نے 20لاکھ ڈالرز انعام رکھا تھا

datetime 12  جولائی  2023

امریکا کو انتہائی مطلوب ملزم عابد علی خان نوشہرہ سے گرفتار،امریکا نے 20لاکھ ڈالرز انعام رکھا تھا

ملزم عابد علی اور اس کے نیٹ ورک کی معلومات دینے پر امریکا نے 20لاکھ ڈالرز انعام رکھا تھا ،پولیس حکام پشاور(این این آئی)امریکا کو انسانی اسمگلنگ میں انتہائی مطلوب ملزم عابد علی خان کو نوشہرہ سے گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے مطابق ملزم کو حکیم آباد کے علاقے سے گرفتارکیاگیا،ملزم کی گرفتاری اور اس… Continue 23reading امریکا کو انتہائی مطلوب ملزم عابد علی خان نوشہرہ سے گرفتار،امریکا نے 20لاکھ ڈالرز انعام رکھا تھا

کراچی میں اعلی سرکاری افسراپنی 22 سالہ بیٹی کے ہاتھوں قتل

datetime 12  جولائی  2023

کراچی میں اعلی سرکاری افسراپنی 22 سالہ بیٹی کے ہاتھوں قتل

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے لالازار سوسائٹی میں کراچی پورٹ ٹرسٹ کے گریڈ 18 کے افسر کے قتل کے الزام میں پولیس نے ان کی بڑی بیٹی کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق 53 سالہ عتیق الرحمان میمن کو سرکاری رہائش گاہ میں قتل کیا گیا، عتیق الرحمان گزشتہ رات دفتر سے گھر آئے… Continue 23reading کراچی میں اعلی سرکاری افسراپنی 22 سالہ بیٹی کے ہاتھوں قتل

فائرنگ سے 6بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق

datetime 10  جولائی  2023

فائرنگ سے 6بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق

بیٹے کی چار سال قبل شادی ہوئی تھی،مقامی فیکٹری کے آئی ٹی ڈپارٹمنٹ میں کام کرتا تھا ،والد کراچی (این این آئی)قائد آباد تھانے کے علاقے نیومظفرآباد کالونی میں لوٹ مارکی واردات کے دوران ڈاکووں کی فائرنگ سے زخمی ہوکردم توڑجانے والا 26 سالہ نوجوان احسان اللہ ولد فضل وہاب 2 بچوں کا باپ اور6… Continue 23reading فائرنگ سے 6بہنوں کا اکلوتا بھائی جاں بحق

بھارت میں فلمی سین، شوہر نے بیوی کی شادی اسکے محبوب سے کروا دی

datetime 8  جولائی  2023

بھارت میں فلمی سین، شوہر نے بیوی کی شادی اسکے محبوب سے کروا دی

پٹنہ(این این آئی )بھارتی ریاست بہار میں بالی وڈ کی 1999 میں ریلیر ہونے والی بلاک بسٹر فلم ہم دل دے چکے صنم جیسا واقعہ حقیقت میں رونما ہو گیا، فلم کے پلاٹ سے جو چیز مختلف تھی وہ یہ تھی کہ اس میں لڑکی اپنے محبوب کے ساتھ جانے کا انتخاب کرتی ہے۔بھارتی میڈیا… Continue 23reading بھارت میں فلمی سین، شوہر نے بیوی کی شادی اسکے محبوب سے کروا دی

مراکش میں بچی سے سرعام زیادتی کی ویڈیو وائرل،عوام میں شدید غم وغصہ

datetime 8  جولائی  2023

مراکش میں بچی سے سرعام زیادتی کی ویڈیو وائرل،عوام میں شدید غم وغصہ

رباط( این این آئی)افریقی ملک مراکش میں ایک کم عمر بچی کے ساتھ سرعام جنسی زیادتی کی ویڈیو نے ملک میں غم وغصے کی لہر دوڑا دی۔عرب ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں ایک وحشی شخص کو کم عمر بچی کا لباس تار تار کرتے دکھایا گیا ہے۔ متاثرہ بچی مدد… Continue 23reading مراکش میں بچی سے سرعام زیادتی کی ویڈیو وائرل،عوام میں شدید غم وغصہ

اسمگلنگ کیلئے جدید ٹیکنالوجی،لاہور میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات سے لدا ڈرون گرگیا

datetime 8  جولائی  2023

اسمگلنگ کیلئے جدید ٹیکنالوجی،لاہور میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات سے لدا ڈرون گرگیا

لاہور( این این آئی) صوبائی دارالحکومت لاہور کے نواحی علاقہ میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام ہو گئی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات لے کر اڑنے والا ڈرون کاہنہ کے علاقہ میں گر گیا جسے قانون نافذ کرنے والے اداروں نے قبضے میں لے کر تفتیش شروع کر دی ۔ پولیس… Continue 23reading اسمگلنگ کیلئے جدید ٹیکنالوجی،لاہور میں کروڑوں روپے مالیت کی منشیات سے لدا ڈرون گرگیا

سوات سے 60 سال قبل اغوا ہونے والی خاتون نے اپنے خاندان کی کھوج لگالی

datetime 8  جولائی  2023

سوات سے 60 سال قبل اغوا ہونے والی خاتون نے اپنے خاندان کی کھوج لگالی

سوات (این این آئی)ضلع سوات سے 6 دہائی قبل اغوا ہونے والی خاتون مقامی پولیس کی مدد سے اپنے اہل خانہ سے ملنے میں کامیاب ہوگئیں۔ایس ایچ او اعجاز احمد نے بتایا کہ بخمل بی بی دو روز قبل منگلوار تھانے گئی تھی اور اپنے اہل خانہ کو تلاش کرنے کے لیے پولیس کی مدد… Continue 23reading سوات سے 60 سال قبل اغوا ہونے والی خاتون نے اپنے خاندان کی کھوج لگالی

پسند کی شادی کے لیے گھر سے نکلے لڑکا لڑکی دریا میں ڈوب گئے

datetime 8  جولائی  2023

پسند کی شادی کے لیے گھر سے نکلے لڑکا لڑکی دریا میں ڈوب گئے

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ میں گھر سے بھاگنے والے لڑکا اور لڑکی دریائے سندھ پار کرتے ہوئے ڈوب گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں دو روز قبل پسند کی شادی کرنے کے لئے گھر سے بھاگنے والے لڑکا اور لڑکی دریائے سندھ پار کرتے ہوئے ڈوب گئے تاہم لڑکا اپنی… Continue 23reading پسند کی شادی کے لیے گھر سے نکلے لڑکا لڑکی دریا میں ڈوب گئے

1 6 7 8 9 10 11 12