منگل‬‮ ، 24 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

پسند کی شادی کے لیے گھر سے نکلے لڑکا لڑکی دریا میں ڈوب گئے

datetime 8  جولائی  2023 |

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ میں گھر سے بھاگنے والے لڑکا اور لڑکی دریائے سندھ پار کرتے ہوئے ڈوب گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل جتوئی میں دو روز قبل پسند کی شادی کرنے کے لئے گھر سے بھاگنے والے لڑکا اور لڑکی دریائے سندھ پار کرتے ہوئے ڈوب گئے تاہم لڑکا اپنی مدد آپ کے تحت دریا سے نکل آیا جبکہ لڑکی جان کی بازی ہار گئی، جس کی لاش نکال کر تدفین کردی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ 2 روز قبل پیش آیا، لڑکا اور لڑکی لکڑی کے تختے پر بیٹھ کر دریا پار کرنے کی کوشش کر رہے تھے تاہم ڈوب گئے۔ پولیس کے مطابق لڑکا اور لڑکی مبینہ طور پر پسند کی شادی کے لیے گھر سے نکلے تھے، دریائے سندھ میں ڈوبنے والی لڑکی کے ورثاء نے لڑکے پر اغوا اور قتل کے الزامات عائد کئے ہیں۔پولیس کے مطابق لڑکے کو حراست میں لے کر اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے جبکہ تفتیش شروع کر دی گئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…