جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

ڈاکوئوں کی سنگ دلی کی انتہا، میت لیجانے والی ایمبولینس کو بھی لوٹ لیا

datetime 9  اگست‬‮  2023

ڈاکوئوں کی سنگ دلی کی انتہا، میت لیجانے والی ایمبولینس کو بھی لوٹ لیا

نوشہرو فیروز(این این آئی)سندھ میں ڈکیتی لوٹ مار کی وارداتیں بڑھتی جا رہی ہیں سنگدل ڈاکوئوں نے نوشہروفیروز میں میت لے جانے والی ایمبولینس کو بھی لوٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق اندرون سندھ میں ڈکیتی اور لوٹ مار کی وارداتیں بڑھتی جا رہی ہیں اور لوگ اتنے غیر محفوظ ہوگئے ہیں کہ میت اور ایمبولینس بھی… Continue 23reading ڈاکوئوں کی سنگ دلی کی انتہا، میت لیجانے والی ایمبولینس کو بھی لوٹ لیا

رضوانہ تشدد کیس،سول جج کی اہلیہ کی درخواست ضمانت خارج، گرفتار کرلیا گیا

datetime 7  اگست‬‮  2023

رضوانہ تشدد کیس،سول جج کی اہلیہ کی درخواست ضمانت خارج، گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے گھریلو ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں نامزد ملزمہ سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ سومیہ کی ضمانت خارج کر دی۔کمسن ملازمہ رضوانہ پر تشدد کیس میں نامزد ملزمہ سومیہ عاصم کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری پر سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد جج… Continue 23reading رضوانہ تشدد کیس،سول جج کی اہلیہ کی درخواست ضمانت خارج، گرفتار کرلیا گیا

رضوانہ تشدد کیس،سول جج کی اہلیہ جے آئی ٹی میں پیش، جوابات سے مطمئن نہ کر سکیں

datetime 7  اگست‬‮  2023

رضوانہ تشدد کیس،سول جج کی اہلیہ جے آئی ٹی میں پیش، جوابات سے مطمئن نہ کر سکیں

اسلام آباد (این این آئی)کمسن گھریلو ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں نامزد سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ سومیہ عاصم جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہو گئیں۔سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ سومیہ عاصم 23 جولائی سے ایف آئی آر میں نامزد ہیں تاہم سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ نے مقدمے میں ضمانت… Continue 23reading رضوانہ تشدد کیس،سول جج کی اہلیہ جے آئی ٹی میں پیش، جوابات سے مطمئن نہ کر سکیں

پیر کو عمران خان کی رہائی ہو جائے گی

datetime 6  اگست‬‮  2023

پیر کو عمران خان کی رہائی ہو جائے گی

لاہور:  سینئر قانون دان کے مطابق پیر کو عمران خان کی رہائی ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، سابق سینیٹر اور ملک کے سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس فیصلے پر ردعمل دیا ہے۔ جی این این نیوز… Continue 23reading پیر کو عمران خان کی رہائی ہو جائے گی

فردوس عاشق اعوان کی اپنی ملازمہ سے مبینہ بدتمیزی کی ویڈیو وائرل

datetime 6  اگست‬‮  2023

فردوس عاشق اعوان کی اپنی ملازمہ سے مبینہ بدتمیزی کی ویڈیو وائرل

لاہور( این این آئی)سابق وفاقی وزیر و استحکام پاکستان پارٹی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کی اپنی ملازمہ سے مبینہ بدتمیزی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔ویڈیو میں فردوس عاشق اعوان کو کہتے سنا جاسکتا ہے کہ انہوں نے جھوٹ بولنے پر تھپڑ مارا ہے۔ اپنے موقف میں فردوس عاشق اعوان نے دعوی… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان کی اپنی ملازمہ سے مبینہ بدتمیزی کی ویڈیو وائرل

برطانیہ،ہم وطن کو قتل کرنے والی پاکستانی ٹک ٹاکر ماں بیٹی مجرم قرار

datetime 5  اگست‬‮  2023

برطانیہ،ہم وطن کو قتل کرنے والی پاکستانی ٹک ٹاکر ماں بیٹی مجرم قرار

لندن(این این آئی)والدہ کے نوجوان کے ساتھ معاشقے کو چھپانے کے لیے ساتھیوں کے ہمراہ 2 ہم وطن پاکستانیوں کو دھوکے سے روڈ حادثے کا شکار بنانے والی پاکستانی نژاد برطانوی ٹک ٹاکر مہک بخاری اور ان کی والدہ انسرین بخاری برطانوی عدالت میں قصوروار پائی گئیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق فروری 2022 میں 2 نوجوانوں… Continue 23reading برطانیہ،ہم وطن کو قتل کرنے والی پاکستانی ٹک ٹاکر ماں بیٹی مجرم قرار

کسٹمز افسران کا رشوت کے عوض اسمگلنگ کی اجازت دینے کا انکشاف

datetime 5  اگست‬‮  2023

کسٹمز افسران کا رشوت کے عوض اسمگلنگ کی اجازت دینے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)کسٹمز افسران کا رشوت کے عوض اسمگلنگ کی اجازت دینے کا میگا اسکینڈل، کسٹمز افسران کا رشوت کی رقم سے پوش علاقوں میں مہنگی جائیدادیں خریدنے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔کسٹم افسران کے حوالے سے ایف آئی اے حکام کی جانب سے عبوری چالان میں انکشاف ہوا ہے کہ کسٹمز کے 3 ڈائریکٹرز… Continue 23reading کسٹمز افسران کا رشوت کے عوض اسمگلنگ کی اجازت دینے کا انکشاف

40کروڑ کا جھنڈا، چیف سیکرٹری پنجاب سے تحریری رپورٹ طلب

datetime 5  اگست‬‮  2023

40کروڑ کا جھنڈا، چیف سیکرٹری پنجاب سے تحریری رپورٹ طلب

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے 40 کروڑ کا جھنڈا لگانے کے خلاف درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب سے تفصیلی تحریری رپورٹ طلب کرلی۔ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران نے یوم آزادی کے موقع پر لاہور کے لبرٹی چوک پر 40 کروڑ کا جھنڈا لگانے کے اقدام کے خلاف شہری عامر سکندر کی درخواست… Continue 23reading 40کروڑ کا جھنڈا، چیف سیکرٹری پنجاب سے تحریری رپورٹ طلب

کراچی،زیادہ بھیک کیلئے 3 سالہ بیٹی کو جلانے والا باپ گرفتار

datetime 4  اگست‬‮  2023

کراچی،زیادہ بھیک کیلئے 3 سالہ بیٹی کو جلانے والا باپ گرفتار

کراچی(این این آئی) والد کے تشدد سے تین سالہ بچی کی ہلاکت کے واقعے پر پولیس نے بچی کے باپ کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، باپ نے زیادہ بھیک مانگنے کیلئے بچی کو جلا دیا تھا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کورنگی زمان ٹائون میں والد کے تشدد سے تین سالہ بچی کی ہلاکت کا مقدمہ… Continue 23reading کراچی،زیادہ بھیک کیلئے 3 سالہ بیٹی کو جلانے والا باپ گرفتار

1 2 3 4 5 6 7 8 12