ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

پیر کو عمران خان کی رہائی ہو جائے گی

datetime 6  اگست‬‮  2023 |

لاہور:  سینئر قانون دان کے مطابق پیر کو عمران خان کی رہائی ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما، سابق سینیٹر اور ملک کے سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس فیصلے پر ردعمل دیا ہے۔ جی این این نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ جتنی تھوڑی سزا ہے تو پہلی ہی اپیل میں فیصلہ معطل ہو جائے گا، ابھی جو سب ہنس رہے ہیں سب کو پتہ چل جائے گا، پیر کو رہائی ہو جائے گی، اپیل دائر ہونے کے بعد جیل کی سزا کا عدالتی فیصلہ معطل کر دیا جائے گا، نااہلی کا فیصلہ بھی معطل ہو گا، یہ لازمی ہو گا کیونکہ جج دلاور کو کیس کی سماعت کا اختیار ہی نہیں تھا۔یہ قانون کا تقاضہ ہے، عمران خان ایک دن میں رہا ہو جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…