جمعہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2025 

فیصل آباد میں پسندیدہ لباس حاصل کرنے کیلئے خواتین میں ہاتھا پائی، گولیاں چل گئیں

datetime 4  اگست‬‮  2023

فیصل آباد میں پسندیدہ لباس حاصل کرنے کیلئے خواتین میں ہاتھا پائی، گولیاں چل گئیں

مکوآنہ(این این آئی)فیصل آباد جڑانوالہ روڈ پر ملبوسات کی لوٹ سیل لگنے پر دکان میدان جنگ بن گیا ۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کی تحصیل جڑانوالہ میں پسندیدہ ڈیزائن کا لباس پہلے حاصل کرنے کیلئے خواتین میں لڑائی ہوگئی خواتین نے ایک دوسرے سے ہاتھا پائی کی اور سوٹ چھین لئے۔رپورٹ کے مطابق خواتین نے… Continue 23reading فیصل آباد میں پسندیدہ لباس حاصل کرنے کیلئے خواتین میں ہاتھا پائی، گولیاں چل گئیں

القادر ٹرسٹ معاملے میں کابینہ سے جھوٹ بول کر منظوری لی گئی، پرویز خٹک

datetime 4  اگست‬‮  2023

القادر ٹرسٹ معاملے میں کابینہ سے جھوٹ بول کر منظوری لی گئی، پرویز خٹک

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا کے سابق وزیر اعلیٰ اور پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے سربراہ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کے معاملے میں کابینہ سے جھوٹ بول کر منظوری لی گئی۔ شہزاد اکبر نے کابینہ کو دھوکے میں رکھا۔نجی ٹی وی سے گفتگو میں پرویز خٹک نے کہا کہ اس معاملے… Continue 23reading القادر ٹرسٹ معاملے میں کابینہ سے جھوٹ بول کر منظوری لی گئی، پرویز خٹک

سول جج نے گھریلو تشدد کا شکار بچی کی والدہ کو فون پر کیا کہا؟

datetime 4  اگست‬‮  2023

سول جج نے گھریلو تشدد کا شکار بچی کی والدہ کو فون پر کیا کہا؟

لاہور(این این آئی)سول جج عاصم حفیظ اسلام آباد کے گھر تشدد کا نشانہ بننے والی 14سالہ ملازمہ رضوانہ کی والدہ نے جج کی جانب سے فون پر کی جانے والی باتوں کے بارے میں بتایاہے ۔ٹی وی پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے بچی رضوانہ کی والدہ شمیم بی بی نے کہاکہ میرے 10بچے ہیں، 14سال کی… Continue 23reading سول جج نے گھریلو تشدد کا شکار بچی کی والدہ کو فون پر کیا کہا؟

روس، نوجوان لڑکی کو اغوا کرکے14 سال تک غلام رکھنے والا ملزم گرفتار

datetime 3  اگست‬‮  2023

روس، نوجوان لڑکی کو اغوا کرکے14 سال تک غلام رکھنے والا ملزم گرفتار

ماسکو(این این آئی)روس میں پولیس نے 19 سالہ لڑکی کو اغوا کرکے 14 سال تک جنسی غلام بنائے رکھنے کے الزام میں 51 سالہ ولادیمیر چیسکیڈوف کو حراست میں لے لیا اور اس کے گھر سے جنسی کھلونے اور دیگر ممنوعہ اشیا برآمد کرلیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں 51 سالہ ولادیمیر… Continue 23reading روس، نوجوان لڑکی کو اغوا کرکے14 سال تک غلام رکھنے والا ملزم گرفتار

کسٹم افسران نے 74 کروڑ روپے سے زائد کی اسپیڈ منی بنائی ، 610 تولہ سونا خریدا

datetime 2  اگست‬‮  2023

کسٹم افسران نے 74 کروڑ روپے سے زائد کی اسپیڈ منی بنائی ، 610 تولہ سونا خریدا

کراچی(این این آئی)کراچی میں کسٹم افسران نے اسپیڈ منی سے 13 کروڑ 50 لاکھ روپے کا 610 تولہ سونا خریدا، سونا بسکٹس میں تبدیل کرکے افسران تک پہنچایا جاتا تھا۔کسٹم اینڈ ٹیکسیشن اینٹی اسمگلنگ کورٹ میں کسٹم افسران کیخلاف اسپیڈ منی اسکینڈل میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)نے کیس کا عبوری چالان عدالت میں… Continue 23reading کسٹم افسران نے 74 کروڑ روپے سے زائد کی اسپیڈ منی بنائی ، 610 تولہ سونا خریدا

دودھ میں پائوڈر اور پلاسٹک آف پیرس شامل کرنے پرسپلائرگرفتار

datetime 2  اگست‬‮  2023

دودھ میں پائوڈر اور پلاسٹک آف پیرس شامل کرنے پرسپلائرگرفتار

پشاور(این این آئی) محکمہ خوراک نے دودھ میں پانی اور دیگر اجزاء کی ملاوٹ پر 9 شیر فروشوں اور لاہور کے سپلائر کو گرفتار کر کے پندرہ دنوں کیلئے جیل منتقل کردیا ۔ سیکرٹری محکمہ خوراک عابد خان وزیر اور ڈائریکٹر فوڈ یاسر حسن نے گزشتہ روز کیمیکل ملا دودھ کی ویڈیو وائرل ہونے پر… Continue 23reading دودھ میں پائوڈر اور پلاسٹک آف پیرس شامل کرنے پرسپلائرگرفتار

لیبیا میں انسانی اسمگلروں کے ویئر ہاسز پر چھاپے ، 385 پاکستانی بازیاب

datetime 2  اگست‬‮  2023

لیبیا میں انسانی اسمگلروں کے ویئر ہاسز پر چھاپے ، 385 پاکستانی بازیاب

طرابلس(این این آئی )لیبیا میں انسانی اسمگلروں کے ویئر ہاسز پر چھاپوں کے دوران 385 پاکستانی بازیاب کرالیے گئے ۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ چھاپے مشرقی لیبیا میں انسانی اسمگلروں کے ایسے گوداموں پر مارے گئے جہاں انسانوں کو چھپایا گیا تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستانی شہریوں کومشرقی… Continue 23reading لیبیا میں انسانی اسمگلروں کے ویئر ہاسز پر چھاپے ، 385 پاکستانی بازیاب

9 مئی کے واقعات میں کچھ ریٹائرڈ اور حاضر سروس افسر ملوث تھے، وزیراعظم

datetime 2  اگست‬‮  2023

9 مئی کے واقعات میں کچھ ریٹائرڈ اور حاضر سروس افسر ملوث تھے، وزیراعظم

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ 9مئی کے واقعات میں کچھ ریٹائرڈ اور حاضر سروس افسر ملوث تھے، چیئرمین پی ٹی آئی نے جتھے کو ریاست کے خلاف اکسایا، اور دوست نما دشمن بن کر یہ حرکت کی، عام انتخابات نئی مردم شماری کے تحت ہی ہونے چاہئے، ہم 90 دن میں انتخابات… Continue 23reading 9 مئی کے واقعات میں کچھ ریٹائرڈ اور حاضر سروس افسر ملوث تھے، وزیراعظم

سویڈن میں قرآن پر پابندی لگائی جائے ورنہ احتجاجاً نذر آتش کرتا رہوں گا، ملعون

datetime 2  اگست‬‮  2023

سویڈن میں قرآن پر پابندی لگائی جائے ورنہ احتجاجاً نذر آتش کرتا رہوں گا، ملعون

سویڈن پولیس نے ایک بار پھر قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کی اجازت دیدی ہے اور یہ مکروہ حرکت کرنے والے ملعون سلوان نجیم نے کہا ہے کہ مسلمانوں کی مقدس کتاب پر پابندی عائد ہونے تک وہ ایسا کرتا رہے گا۔ مقامی میڈیا کے مطابق سویڈش پولیس نے آج پارلیمنٹ کے باہر… Continue 23reading سویڈن میں قرآن پر پابندی لگائی جائے ورنہ احتجاجاً نذر آتش کرتا رہوں گا، ملعون

1 2 3 4 5 6 7 8 9 12