ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

ڈاکوئوں کی سنگ دلی کی انتہا، میت لیجانے والی ایمبولینس کو بھی لوٹ لیا

datetime 9  اگست‬‮  2023 |

نوشہرو فیروز(این این آئی)سندھ میں ڈکیتی لوٹ مار کی وارداتیں بڑھتی جا رہی ہیں سنگدل ڈاکوئوں نے نوشہروفیروز میں میت لے جانے والی ایمبولینس کو بھی لوٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق اندرون سندھ میں ڈکیتی اور لوٹ مار کی وارداتیں بڑھتی جا رہی ہیں اور لوگ اتنے غیر محفوظ ہوگئے ہیں کہ میت اور ایمبولینس بھی ڈاکوئوں کی دسترس سے محفوظ نہیں رہے ہیں۔

نوشہرو فیروز میں ڈاکوئوں نے سنگ دلی کی انتہا کرتے ہوئے میت لے جانے والی ایمبولینس کو بھی نہ بخشا اور اس کو لوٹ لیا۔نوشہرو فیروز سے ایک ٹیچر کی والدہ کی میت ایمبولینس میں اس کے آبائی گائوں لے جائی جا رہی تھی کہ تھانہ درس کی حدود میں ڈاکوئوں نے ایمبولینس کو روکا اور اس میں سوار میت کے غمزدہ لواحقین سے 50 ہزار روپے، موبائل فون اور زیورات چھین لیے۔متاثرہ افراد نے ڈکیتی کے خلاف مورو نیو جتوئی لنک روڈ پر احتجاج بھی کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…