پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ،ریکارڈ ٹوٹ گئے، سرمایہ کاروں ایک ہی دن میں اتنا بڑا نقصان ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

5  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ،ریکارڈ ٹوٹ گئے، سرمایہ کاروں ایک ہی دن میں اتنا بڑا نقصان ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز شدید مندی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث کے ایس ای100 انڈیکس40ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی گرگیا اورمزید860.77پوائنٹس کی کمی سے 39226.35پوائنٹس کی سطح پر آگیا جبکہ حصص کی فروخت بڑھنے سے84.74فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی اور… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ،ریکارڈ ٹوٹ گئے، سرمایہ کاروں ایک ہی دن میں اتنا بڑا نقصان ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

توانائی کے شعبے میں گردشی قرضہ 1250 ارب ہے: وزیر توانائی عمر ایوب

5  اکتوبر‬‮  2018

توانائی کے شعبے میں گردشی قرضہ 1250 ارب ہے: وزیر توانائی عمر ایوب

صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ توانائی کے شعبے میں گردشی قرضہ 1250 ارب ہے۔ گرمیوں سے پہلے پہلے وولٹیج کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ توانائی کے شعبے میں گردشی قرضہ 1250 ارب ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک پر… Continue 23reading توانائی کے شعبے میں گردشی قرضہ 1250 ارب ہے: وزیر توانائی عمر ایوب

بھارت کی پانچ ریاستوں میں ڈیزل کی قیمتوں میں 2روپے50پیسے کی کمی

5  اکتوبر‬‮  2018

بھارت کی پانچ ریاستوں میں ڈیزل کی قیمتوں میں 2روپے50پیسے کی کمی

نئی دہلی(این این آئی)پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد مرکزی حکومت نے عوام کوراحت دی ہے قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول 81روپے 50پیسے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے جبکہ جمعرات کو 84روپے فی لیٹر فروخت ہورہا تھا۔ یوں پٹرول کے نرخ میں 2روپے 50پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading بھارت کی پانچ ریاستوں میں ڈیزل کی قیمتوں میں 2روپے50پیسے کی کمی

گیس کے نرخوں میں 10 سے 143 فیصد تک اضافہ

5  اکتوبر‬‮  2018

گیس کے نرخوں میں 10 سے 143 فیصد تک اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کے لیے گیس کے نرخوں میں 10 سے 143 فیصد تک اضافہ کردیا جس پر عوام نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ گیس کے نرخوں میں گزشتہ 4 سال کے دوران کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا گیا تھا لیکن وزیر خزانہ اسد عمر… Continue 23reading گیس کے نرخوں میں 10 سے 143 فیصد تک اضافہ

آئی ایم ایف کا گیس، بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ

5  اکتوبر‬‮  2018

آئی ایم ایف کا گیس، بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی معیشت کے بارے میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان اس وقت سخت ترین اقتصادی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے جس میں شرح نمو میں کمی، شدید مالی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اور زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی شامل ہے۔  رپورٹ کے مطابق پاکستان آئے… Continue 23reading آئی ایم ایف کا گیس، بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں غیر معمولی اضافہ ،کتنے کا ہو گیا؟

4  اکتوبر‬‮  2018

سونے کی فی تولہ قیمت میں غیر معمولی اضافہ ،کتنے کا ہو گیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں11ڈالرکااضافہ ،مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا59400روپے پر مستحکم ۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی گولـڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 11ڈالر اضافہ ریکارڈ کی گیا ہے تاہم مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت مستحکم رہی ۔ آل… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں غیر معمولی اضافہ ،کتنے کا ہو گیا؟

مہنگی گاڑیاں خریدنے ، ٹیکس چوری کرنیوالوں کیخلاف شکنجہ تیار،ایف بی آر نے کارروائی کا آغاز کر دیا

4  اکتوبر‬‮  2018

مہنگی گاڑیاں خریدنے ، ٹیکس چوری کرنیوالوں کیخلاف شکنجہ تیار،ایف بی آر نے کارروائی کا آغاز کر دیا

لاہور(این این آئی)نان فائلرز کے خلاف کارروائیاں شروع کر دیں گئیں، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے مہنگی گاڑیاں خریدنے والوں کیخلاف موثر کارروائی کا آغاز کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے مہنگی گاڑیاں خریدنے کے باوجود گوشوارے جمع نہ کر نے پر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے، ایف بی آر کے… Continue 23reading مہنگی گاڑیاں خریدنے ، ٹیکس چوری کرنیوالوں کیخلاف شکنجہ تیار،ایف بی آر نے کارروائی کا آغاز کر دیا

بچت سکیموں کی شرح منافع میں حیران کن حد تک اضافہ، ریٹائرڈ ملازمین، پنشنرز اور بیواؤں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

4  اکتوبر‬‮  2018

بچت سکیموں کی شرح منافع میں حیران کن حد تک اضافہ، ریٹائرڈ ملازمین، پنشنرز اور بیواؤں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

کراچی( آن لائن )ریٹائرڈ ملازمین، پنشنرز اور بیواؤں کے لئے خوشخبری، نیشنل سیونگ کی مختلف سکیموں کے منافع میں اضافے کا امکان ہے۔بچت سکیموں کی شرح منافع میں اعشاریہ 90 فیصد تک اضافے کا امکان ہے، ذرائع کے مطابق نیشنل سیونگ کا ادارہ اکتوبر کے آخری میں سمری تیار کر لے گا جو بعد میں… Continue 23reading بچت سکیموں کی شرح منافع میں حیران کن حد تک اضافہ، ریٹائرڈ ملازمین، پنشنرز اور بیواؤں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ڈالر بے قابو لیکن یورو،پاؤنڈ،سعودی ریال اوریواے ای درہم کی قیمت کہاں تک جا پہنچی؟مارکیٹ میں تھرتھلی مچ گئی

4  اکتوبر‬‮  2018

ڈالر بے قابو لیکن یورو،پاؤنڈ،سعودی ریال اوریواے ای درہم کی قیمت کہاں تک جا پہنچی؟مارکیٹ میں تھرتھلی مچ گئی

کراچی (آن لائن)انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمارکے بدھ کوانٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدرمیں4پیسے… Continue 23reading ڈالر بے قابو لیکن یورو،پاؤنڈ،سعودی ریال اوریواے ای درہم کی قیمت کہاں تک جا پہنچی؟مارکیٹ میں تھرتھلی مچ گئی