اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

سونا خرید کرراتوں رات امیر ہونیوالوں کے خواب چکنا چور صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

datetime 29  اگست‬‮  2020 |
1 Tola Gold Price in Pakistan Today
1 Tola Gold Price in Pakistan Today

لاہور (آن لائن) رواں کاروباری ہفتے کے آخری روز شہر کی صرافہ مارکیٹوں اور بازاروں میں سونے کی قیمت میں 3 سو روپے فی تولہ کی کمی دیکھنے میں آئی۔ جس کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 17 ہزار 4 سو روپے جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 7 ہزار 616 روپے

کی سطح پر رہی غیر ملکی کرنسی کا کاروبار کرنے والے افراد کاکہنا ہے کہ سونے کی عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 3 ڈالر کمی کی وجہ سے لاہور میں سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔ جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ہزار 963 ڈالر ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…