مہنگے پانی کی فروخت: ملک بھر کی منرل واٹر کمپنیوں کو نوٹس جاری

6  اکتوبر‬‮  2018

مہنگے پانی کی فروخت: ملک بھر کی منرل واٹر کمپنیوں کو نوٹس جاری

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے منرل واٹر کمپنیوں کے مہنگے پانی فروخت کے کیس میں تمام کمپنیوں کو نوٹس جاری کردیئے اور ریمارکس دیئے کہ منرل واٹر کمپنی کرائےکی جگہ لےکرمفت کاپانی بیچ رہی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں منرل واٹر کمپنیوں کے مہنگے پانی کی فروخت سے… Continue 23reading مہنگے پانی کی فروخت: ملک بھر کی منرل واٹر کمپنیوں کو نوٹس جاری

معاشی بحران : ترکی کی تین ہزار کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے قریب

6  اکتوبر‬‮  2018

معاشی بحران : ترکی کی تین ہزار کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے قریب

انقرہ (این این آئی)ترکی کو حالیہ عرصے کے دوران امریکا کے ساتھ مخاصمت کی بھاری مالی قیمت چکانا پڑی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق ترکی کی بعض پالیسیاں معاشی بحران کا سبب بنی ہیں جس کے نتیجے میں ملک کی ہزاروں کمپنیوں اور تجارتی اداروں کے دیوالیہ ہونے کا اندیشہ ہے۔ترکی کے… Continue 23reading معاشی بحران : ترکی کی تین ہزار کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے قریب

دبئی کے ساحل پر سوا پانچ کروڑ ڈالر کا لگژی مکان برائے فروخت

6  اکتوبر‬‮  2018

دبئی کے ساحل پر سوا پانچ کروڑ ڈالر کا لگژی مکان برائے فروخت

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں ایک مشہور ویب سائیٹ نے ایک لکڑری گھر برائے فروخت کا اشتہاردیا ہے۔ ساحل سمندر پر واقع اس مکان کی قیمت 19 لاکھ درہم یا امریکی کرنسی میں پانچ کروڑ 17 لاکھ ڈالر لگائی گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ لگژری گھر جمیرا کے ساحل پر سات جزیروں… Continue 23reading دبئی کے ساحل پر سوا پانچ کروڑ ڈالر کا لگژی مکان برائے فروخت

گیس کی قیمتوں میں اضافہ : سی این جی 104 روپے فی کلو ہونے کا امکان

6  اکتوبر‬‮  2018

گیس کی قیمتوں میں اضافہ : سی این جی 104 روپے فی کلو ہونے کا امکان

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)  حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سی این جی ایسوسی ایشنز نے قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سی این جی کی قمیت میں اضافے کا فیصلہ سی این جی پمپس مالکان کے اجلاس میں کیا گیا۔ سندھ میں کل سے سی این جی کی… Continue 23reading گیس کی قیمتوں میں اضافہ : سی این جی 104 روپے فی کلو ہونے کا امکان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ،ریکارڈ ٹوٹ گئے، سرمایہ کاروں ایک ہی دن میں اتنا بڑا نقصان ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

5  اکتوبر‬‮  2018

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ،ریکارڈ ٹوٹ گئے، سرمایہ کاروں ایک ہی دن میں اتنا بڑا نقصان ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز شدید مندی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث کے ایس ای100 انڈیکس40ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی گرگیا اورمزید860.77پوائنٹس کی کمی سے 39226.35پوائنٹس کی سطح پر آگیا جبکہ حصص کی فروخت بڑھنے سے84.74فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی اور… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی ،ریکارڈ ٹوٹ گئے، سرمایہ کاروں ایک ہی دن میں اتنا بڑا نقصان ہوگیا کہ وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

توانائی کے شعبے میں گردشی قرضہ 1250 ارب ہے: وزیر توانائی عمر ایوب

5  اکتوبر‬‮  2018

توانائی کے شعبے میں گردشی قرضہ 1250 ارب ہے: وزیر توانائی عمر ایوب

صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ توانائی کے شعبے میں گردشی قرضہ 1250 ارب ہے۔ گرمیوں سے پہلے پہلے وولٹیج کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب کا کہنا ہے کہ توانائی کے شعبے میں گردشی قرضہ 1250 ارب ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک پر… Continue 23reading توانائی کے شعبے میں گردشی قرضہ 1250 ارب ہے: وزیر توانائی عمر ایوب

بھارت کی پانچ ریاستوں میں ڈیزل کی قیمتوں میں 2روپے50پیسے کی کمی

5  اکتوبر‬‮  2018

بھارت کی پانچ ریاستوں میں ڈیزل کی قیمتوں میں 2روپے50پیسے کی کمی

نئی دہلی(این این آئی)پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد مرکزی حکومت نے عوام کوراحت دی ہے قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول 81روپے 50پیسے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے جبکہ جمعرات کو 84روپے فی لیٹر فروخت ہورہا تھا۔ یوں پٹرول کے نرخ میں 2روپے 50پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading بھارت کی پانچ ریاستوں میں ڈیزل کی قیمتوں میں 2روپے50پیسے کی کمی

گیس کے نرخوں میں 10 سے 143 فیصد تک اضافہ

5  اکتوبر‬‮  2018

گیس کے نرخوں میں 10 سے 143 فیصد تک اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے گھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کے لیے گیس کے نرخوں میں 10 سے 143 فیصد تک اضافہ کردیا جس پر عوام نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ گیس کے نرخوں میں گزشتہ 4 سال کے دوران کسی قسم کا اضافہ نہیں کیا گیا تھا لیکن وزیر خزانہ اسد عمر… Continue 23reading گیس کے نرخوں میں 10 سے 143 فیصد تک اضافہ

آئی ایم ایف کا گیس، بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ

5  اکتوبر‬‮  2018

آئی ایم ایف کا گیس، بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی معیشت کے بارے میں انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان اس وقت سخت ترین اقتصادی چیلنجز کا سامنا کر رہا ہے جس میں شرح نمو میں کمی، شدید مالی اور کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اور زرِمبادلہ کے ذخائر میں کمی شامل ہے۔  رپورٹ کے مطابق پاکستان آئے… Continue 23reading آئی ایم ایف کا گیس، بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ