منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

دبئی کے ساحل پر سوا پانچ کروڑ ڈالر کا لگژی مکان برائے فروخت

datetime 6  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات میں ایک مشہور ویب سائیٹ نے ایک لکڑری گھر برائے فروخت کا اشتہاردیا ہے۔ ساحل سمندر پر واقع اس مکان کی قیمت 19 لاکھ درہم یا امریکی کرنسی میں پانچ کروڑ 17 لاکھ ڈالر لگائی گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یہ لگژری گھر جمیرا کے ساحل پر سات جزیروں پر مشتمل یورپ پروجیکٹ میں واقع ہے۔ یہ مکان ان چھ جزیروں میں جزیرہ المانیا(جرمنی) میں واقع ہے۔ یہ جزیرہ ایج عالمی کمپنی نے ڈویلپ کیا تھا۔برائے فروخت ویلا میں ایک بڑا تالاب

بھی بنایاگیا ہے۔ انفینینٹی کمپنی کی جانب سے تیار کردہ یہ گھر سمندر کے کنارے ہے اور اسے شمسی توانائی کے پینلوں کی مدد سے روشنی مہیا کی گئی ہے۔کمپنی نے لگژری گھر کے قریب جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے برف باری اور بارش کا بھی منصوبہ تیار کیا ہے۔کمپنی کے ذرائع نے بتایا کہ جزیروں پر تعمیرات رئیل اسٹیٹ کے مروجہ مارکیٹ سے زیادہ مہنگی ہیں۔ اپنی بناوٹ کے اعتبار سے پرکشش ہونے کی وجہ سے بھی یہ شہروں میں موجود املاک کی نسبت زیادہ مہنگے ہوتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…