یورو،برطانوی پائونڈ میں 6سے 10روپے تک ریکارڈ اضافہ
کراچی(این این آئی)ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 6روپے کے اضافے سے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ہے جس کی وجہ سے فاریکس مارکیٹ میں بھونچال رہا جبکہ روپیہ بدترین گراوٹ کا شکار دکھائی دے رہا ہے۔ فاریکس ایسوسی… Continue 23reading یورو،برطانوی پائونڈ میں 6سے 10روپے تک ریکارڈ اضافہ