اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

عوام پر چپکے سے بجلی بم گرانے کی تیاریاں ، فی یونٹ قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟

datetime 15  ستمبر‬‮  2020 |

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج پندرہ ستمبر کو طلب کیا گیاہے، ذ رائع کے مطا بق کراچی کے عوام کیلئے بجلی دو روپے نواسی پیسے فی یونٹ تک مہنگی کئے جا نے کا امکان ہے حکومتی موقف یہ ہے کہ کے الیکٹرک کا ٹیرف نیشنل ٹیرف سے کم ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اخبار کی

رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ کراچی کے عوام کیلئے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 89پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے ،جبکہ حکومت نے موقف اختیار کیا ہےکہ کے الیکٹرک کا ٹیرف نیشنل ٹیرف سے کم ہے ۔ تاہم یہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے ہے کہ کراچی کی عوام کیلئےبجلی کی حالیہ قیمتوں میں 2روپے 89پیسے اضافہ کیا جائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…