وزیراعلی کا عوام دوست اقدام،پیدائش ، اموات کے سرٹیفکیٹ کی فیس 7 سال تک معاف
لاہور(این این آئی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ایک اہم اقدام اٹھاتے ہوئے پیدائش و اموات کے اندراج اور سرٹیفکیٹ کے اجرا ء کی فیس 7سال تک مکمل طور پر معاف کردی ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل محمد سیف نے اعلان کیا کہ اس مدت کے دوران برتھ اور… Continue 23reading وزیراعلی کا عوام دوست اقدام،پیدائش ، اموات کے سرٹیفکیٹ کی فیس 7 سال تک معاف







































