برائلر گوشت کی قیمت میں4روپے فی کلوکمی، فارمی انڈے مزید مہنگے
لاہور( این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت4روپے کمی سے215روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے کمی سے148روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے160روپے فی درجن تک پہنچ گئی۔


































