ہائوسنگ فنانس سکیم سے متعلق شکایات کو حل کرنے کیلئے خصوصی سروس کا آغاز
لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے میرا پاکستان میرا گھر پروگرام سمیت دیگر ہائوسنگ فنانس نس اسکیم سے متعلق موصول ہونے والی شکایات کو حل کرنے کیلئے خصوصی سروس کا آغاز کر دیا۔ گھروں کی تعمیر کیلئے قرض کی فراہمی کی اسکیم کا اجرا ء گزشتہ سال 2020 میں کیا گیا تھا۔ مرکزی… Continue 23reading ہائوسنگ فنانس سکیم سے متعلق شکایات کو حل کرنے کیلئے خصوصی سروس کا آغاز