قمبر شہداد کوٹ (این این آئی)قمبر شہداد کوٹ کی تحصیل وارہ میں محکمہ خوراک کی لاپرواہی سے ہزاروں من گندم خراب ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بارش کے پانی سے خراب ہونے والی گندم خشک کرنے کے لیے سینٹر کے باہر پھیلا دی گئی۔ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کے مطابق بارشوں کے دوران گندم کے ذخائر کو ترپالوں کے ذریعے ڈھانپ دیا گیا تھا۔انہوں نے کہا کہ ضلع بھر کے گوداموں میں خراب ہونے والی گندم کا سروے کروایا جارہا ہے۔
محکمہ خوراک کی لاپرواہی سے ہزاروں من گندم خراب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
فیول سبسڈی ختم، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
موبائل صارفین کیلئے خوشخبری! سمارٹ فونز پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم
-
ورلڈ کپ کی پیش گوئیوں میں سو فیصد ریکارڈ، ماہر نے نئی چیمپئن ٹیم چُن لی
-
فیفا ورلڈ کپ 2026 میں نئی تاریخ رقم، 68 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
بھارتی نوجوان بلے بازکی ون ڈے میں تیز ترین نصف سنچری
-
وزیراعظم نے سرکاری تعطیلات کی منظوری دیدی
-
فورنگ میں ایک رات
-
موسمی پیش گوئی، آئندہ 24 گھنٹے
-
قصور میں 2 کروڑ روپے مالیت کی مبینہ ڈکیتی کا ڈراپ سین، مدعی ہی ملزم نکلا
-
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
فیفا ورلڈکپ 2034 کیلیے پاکستان کا 4 لاکھ تربیت یافتہ کارکن بیرونِ ملک بھیجنے کا منصوبہ
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
خیبر: باڑہ میں گھریلو تشدد کا نشانہ بننے والی غیرملکی فرانسیسی خاتون 4 بچوں سمیت بازیاب



















































