برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے فی کلو اضافہ
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے364روپے،زندہ برائلرمرغی کی قیمت2روپے اضافے سے251روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت185روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
Read Javed Chaudhry's Latest Urdu Columns Zeropoint
We Cover Pakistani Business, Economy, Banking, Industry, Trading and Agriculture News. Read All Current Stories About Industrial and Economic Trends in Pakistan
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے364روپے،زندہ برائلرمرغی کی قیمت2روپے اضافے سے251روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت185روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔
کراچی(این این آئی)وفاقی حکومت نے پٹرول کی قیمت میں جی ایس ٹی صفر کردیا ہے، پٹرول کی قیمت میں جی ایس ٹی کی شرح 1.43 فیصد تھی۔ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے ڈیزل پر جی ایس ٹی میں معمولی اضافہ کیا گیا ہے، ڈیزل پر جی ایس ٹی 6.75 فیصد سے بڑھا کر 7.2… Continue 23reading پٹرول کی قیمت میں جی ایس ٹی صفر جبکہ ڈیزل پر جی ایس ٹی میں اضافہ
مکوآنہ (این این آئی )باجرے کی نئی فصل،قیمتوں میں نمایاں کمی، باجرے کا 50 کلو کا تھیلا 1500 روپے سستا کردیا گیا۔ مہنگائی کے دور میں بے زبانوں کا دانہ سستا ہوگیا ہے۔ باجرے کی قیمت 100 سے کم ہوکر 70 روپے پر آگئی ہے۔ اچھا اور موٹا باجرہ برنالا کوالٹی 80 روپے کلو میں… Continue 23reading باجرے کی قیمت میں حیران کن کمی
لاہور( این این آئی)40ہزار کے پریمیم پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10دسمبر کو ہو گی ۔ اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 8کروڑ جبکہ دوسرے انعام میں 3کروڑ کے 3جبکہ تیسرے ا انعام میں5لاکھ کے 660انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں ہیں۔
لاہور(این این آئی)شہرمیں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت12روپے اضافے سے357روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت8روپے اضافے سے246روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے185روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
مکوآنہ (این این آئی ) محکمہ ایکسائز کا گاڑیوں کی فائلز، سمارٹ کارڈز اورنمبرپلیٹس کی ڈلیوری کا نظام رک گیا۔ ڈلیوری بہترنہ ہونے کی وجہ سیکورئیرکمپنی کیساتھ معاہدے کی تجدید کی بجائے پوسٹ ا?فس کے ساتھ ڈلیوری کا معاہدہ حتمی مراحل میں ہے۔تفصیلات کے مطابق ایکسائز حکام کا کہنا ہے کہ پرائیویٹ کورئیر کمپنی کا… Continue 23reading گاڑیوں کے سمارٹ کارڈ اور نمبر پلیٹ کے حوالے سے اہم خبر
لاہور( این این آئی)پاکستان کی 9 علاقائی ممالک کو برآمدات میں 31.56 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ایک سال پہلے کے مقابلے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں درآمدات میں تقریباً 43 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اعداد و شمار کے مطابق ان ممالک میں افغانستان، چین، بنگلہ دیش، سری لنکا، بھارت، ایران، نیپال، بھوٹان اور… Continue 23reading رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں پڑوسی ممالک کے ساتھ تجارتی خسارہ بڑھ گیا
لاہور( این این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت4روپے اضافے سے339روپے،زندہ برائلر مرغی کی قیمت3روپے اضافے سے234روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے183روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔
لاہور( این این آئی)حکومت سے معاملات طے پانے کے بعد شوگر ملیں کرشنگ سیزن کا آغاز کریں گی ۔ شوگر ملز ایسوسی ایشن کے مطابق سندھ اور جنوبی پنجاب میںشوگر ملیں آج 15نومبر سے کرشنگ سیزن کا آغاز کرد یں گی ۔خیبر پختوانخواہ کی شوگر ملیں 15سے 20نومبر کے درمیان آغاز کریں گی جبکہ وسطی… Continue 23reading حکومت سے معاملات طے پانے کے بعد شوگر ملیں کاکرشنگ سیزن کا آغاز