جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انڈوں کی قیمت میں اضافے کی حیران کن وجہ سامنے آگئی

datetime 1  جنوری‬‮  2021

انڈوں کی قیمت میں اضافے کی حیران کن وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)ایگری فورم پاکستان کے صدر ابراہیم مغل کا کہنا ہے کہ انڈوں کی قیمت میں اضافہ بیڈگورنس ہے ،صوبائی حکومتوں نے قیمتوں کو مانیٹر نہیں کیا، سراسر ان کی ناکامی اور نااہلی سے تاجروں کی چاندی ہوئی۔صدر ایگری فورم ابراہیم مغل کا کہنا تھا انڈوں کی قیمت نہیں بڑھنی چاہیے… Continue 23reading انڈوں کی قیمت میں اضافے کی حیران کن وجہ سامنے آگئی

کورونا کے باوجود 2020 کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ

datetime 1  جنوری‬‮  2021

کورونا کے باوجود 2020 کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ

کراچی(این این آئی) کورونا کے معاشی اثرات کے باوجود سال 2020کے دوران پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر مستحکم رہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 2019کے مقابلے میں سال 2020کے دوران زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر میں 13فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سال 2020میں زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر کی مالیت میں 16فی صد، کمرشل بینکوں کے ذخائر… Continue 23reading کورونا کے باوجود 2020 کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ریکارڈ اضافہ

سال 2020کے آخری دن ڈالر نے روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا امریکی کرنسی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

datetime 31  دسمبر‬‮  2020

سال 2020کے آخری دن ڈالر نے روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا امریکی کرنسی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سال 2020کے آخری دن انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ ، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں جب کاروبار بند ہوا توڈالرکی قیمت 160.28روپے پررہی جبکہ آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 160.83روپے پرپہنچ گئی ۔ اس… Continue 23reading سال 2020کے آخری دن ڈالر نے روپے کو پچھاڑ کر رکھ دیا امریکی کرنسی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا

datetime 31  دسمبر‬‮  2020

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میںڈ الر سستا ہو گیا جبکہ سٹاک مارکیٹ میں سال کے آخر روز کاروبار میں اتار چڑھائو جاری ہے ، نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں سال کے آخری روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر 48 پیسے سستا ہو گیا ہے اور اس وقت 159 روپے 80… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہو گیا

ڈالر سستا ، برطانوی پائونڈ اور یورو کی قیمت میں اضافہ ہو گیا 

datetime 31  دسمبر‬‮  2020

ڈالر سستا ، برطانوی پائونڈ اور یورو کی قیمت میں اضافہ ہو گیا 

کراچی(این این آئی) اوپن کرنسی مارکیٹ میں بدھ کو امریکی ڈالر کی قدر مزید10پیسے کم ہوکر 160.40روپے ہوگئی جب کہ انٹر بینک میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا۔فوریکس ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روزبدھ کو انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید2پیسے کی کمی سے160.23روپے سے گھٹ کر160.21روپے اور قیمت فروخت160.28روپے سے بڑھ… Continue 23reading ڈالر سستا ، برطانوی پائونڈ اور یورو کی قیمت میں اضافہ ہو گیا 

سونے کی قیمت کی اڑان جاری ، مزید مہنگا ہو گیا 

datetime 31  دسمبر‬‮  2020

سونے کی قیمت کی اڑان جاری ، مزید مہنگا ہو گیا 

کراچی(این این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید 100روپے کے اضافے سے ایک لاکھ13ہزار650روپے کی سطح پرپہنچ گیا ۔صراف اینڈ جیولر ز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت2ڈالر کے اضافے سے1880ڈالرہوگئی جس کے زیر اثر مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان… Continue 23reading سونے کی قیمت کی اڑان جاری ، مزید مہنگا ہو گیا 

ایزی پیسہ نے عوام کی کیلئے کونسا کام  آسان کر دیا  

datetime 31  دسمبر‬‮  2020

ایزی پیسہ نے عوام کی کیلئے کونسا کام  آسان کر دیا  

کراچی (این این آئی)پاکستان کا معروف ڈیجیٹل ادائیگیوں کا پلیٹ فارم ایزی پیسہ اپنے صارفین کو آسانی اور سہولت فراہم کرنے کے لئے مسلسل نئی خصوصیات شامل کر رہا ہے۔ دور دراز علاقوں میں پیسے بھجوانے اور ایئر ٹائم ٹاپ اپ سے لے کر  بل کی ادائیگی تک ایزی پیسہ نے ادائیگیوں میں انقلاب برپا… Continue 23reading ایزی پیسہ نے عوام کی کیلئے کونسا کام  آسان کر دیا  

سال2020  ءملکی تاریخ کا بدترین اور آزمائشی سال ثابت2020ء ملک کی معیشت کو نگل گیا، ترقی 20سال پیچھے چلی گئی

datetime 30  دسمبر‬‮  2020

سال2020  ءملکی تاریخ کا بدترین اور آزمائشی سال ثابت2020ء ملک کی معیشت کو نگل گیا، ترقی 20سال پیچھے چلی گئی

کراچی (آن لائن)سال2020 تاجروں کیلئے ملکی تاریخ کا بدترین اور آزمائشی سال ثابت ہوا،کورونا سے متاثرہ2020 ملک کی معیشت کو نگل گیا، ملکی ترقی 20سال پیچھے چلی گئی، کراچی میںلاک ڈائون اور تباہ کُن بارشوں نے بڑے بڑے کاروباری بُت زمیں بوس کردیئے، 80فیصد تاجر اپنی مالی حیثیت سے نیچے آگئے،2020 کاروباری مسائل و مشکلات،… Continue 23reading سال2020  ءملکی تاریخ کا بدترین اور آزمائشی سال ثابت2020ء ملک کی معیشت کو نگل گیا، ترقی 20سال پیچھے چلی گئی

بینک آئندہ کتنے روز تک  بند رہیں گے؟ اسٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کر دیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2020

بینک آئندہ کتنے روز تک  بند رہیں گے؟ اسٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کر دیا

لاہور( این این آئی )اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلامیے کے مطابق یکم جنوری 2021 (جمعہ)کو تمام بینک پبلک ڈیلنگ کے لیے بند رہیں گے ۔نئے سال کے آغاز کے پہلے روز ملک بھر کے بینکس بند رہتے ہیں اور صارفین کے ششماہی کھاتوں کی رپورٹ مرتب کی جاتی ہے ۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے… Continue 23reading بینک آئندہ کتنے روز تک  بند رہیں گے؟ اسٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کر دیا

Page 473 of 1813
1 464 465 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 482 1,813