ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

ملکی کرنٹ اکائونٹ کو ایک بار پھر خسارے کا سامنا

datetime 19  فروری‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی) ملکی کرنٹ اکائونٹ ایک بار پھر خسارے کا شکار ہوگیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جنوری میں ملکی کرنٹ اکائونٹ 27 کروڑ ڈالر خسارے میں رہا۔ دسمبر میں ملکی کرنٹ اکائونٹ 40 کروڑ ڈالر سرپلس رہا تھا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں کرنٹ اکائونٹ خسارے میں سالانہ بنیاد پر 71 فیصد کمی واقع ہوئی۔رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ میں ملکی کرنٹ اکائونٹ خسارہ 1 ارب 9 کروڑ ڈالر رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…