ایک بار پھر بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کر دی گئی
اسلام آباد(این این آئی)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمتوں میں 92 پیسہ فی یونٹ اضافے کی درخواست کی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حکومت نے عوام پر ایک بار پھر بجلی بم گرانے کا فیصلہ کیا ہے، اور سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے نیپرا میں درخواست جمع کروادی ہے،… Continue 23reading ایک بار پھر بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کر دی گئی