جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

حکومت نے نئی گاڑیوں کی فروخت پر 2 لاکھ تک ٹیکس لگا دیا

datetime 19  دسمبر‬‮  2020

حکومت نے نئی گاڑیوں کی فروخت پر 2 لاکھ تک ٹیکس لگا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے نئی گاڑیوں کی فروخت پر 2لاکھ روپے تک کے اضافی ود ہولڈنگ ٹیکس کی منظوری دے دی۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق ود ہولڈنگ ٹیکس میں اضافے کا مقصد ملک سے ’اون پے منٹ‘ کے نظام کی حوصلہ شکنی کرنا ہے۔وزارت صنعت و پیداوار کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading حکومت نے نئی گاڑیوں کی فروخت پر 2 لاکھ تک ٹیکس لگا دیا

ایک ہفتے میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 19  دسمبر‬‮  2020

ایک ہفتے میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی (این این آئی) عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران فی او نس سونا57ڈالر مہنگا ہو گیا جس کی وجہ سے زیر تبصرہ مدت میں ایک تولہ سونا1950روپے اور دس گرام سونا1672روپے مہنگا ہو گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز عالمی مارکیٹ میں 3ڈالر کے اضافے سے… Continue 23reading ایک ہفتے میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

اسرائیل سے معاہدہ دبئی کے بینک الاسلامی کے بائیکاٹ کی مہم شروع

datetime 19  دسمبر‬‮  2020

اسرائیل سے معاہدہ دبئی کے بینک الاسلامی کے بائیکاٹ کی مہم شروع

استنبول (این این آئی)متحدہ عرب امارات کے پہلے دبئی بنک الاسلامی کی جانب سے اسرائیل کے لئومی بنک کے ساتھ معاہدے کے بعد ترکی اور عرب ممالک میں اماراتی بنک کے بائیکاٹ کی بین الاقوامی مہم شروع کی گئی ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ابو ظبی اسلامی بنک کے بائیکاٹ کی مہم کا آغاز سوشل میڈیا… Continue 23reading اسرائیل سے معاہدہ دبئی کے بینک الاسلامی کے بائیکاٹ کی مہم شروع

پٹرولیم مصنوعات کے بعد موبل آئل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

datetime 18  دسمبر‬‮  2020

پٹرولیم مصنوعات کے بعد موبل آئل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/آئن لائن )پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد موبل آئل کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق مختلف کمپنیوں اور برانڈز کی جانب سے موبل آئل فی لیٹر کی قیمت میں چند ماہ کےدوران 80روپے کا کیا گیا ہے ۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ مقامی آئل کمپنیوں کی موبل… Continue 23reading پٹرولیم مصنوعات کے بعد موبل آئل کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ

پاکستانی روپیہ کی قدرو قیمت میں پھر اضافہ امریکی ڈالر کی قیمت تیزی سے گرنے لگی

datetime 18  دسمبر‬‮  2020

پاکستانی روپیہ کی قدرو قیمت میں پھر اضافہ امریکی ڈالر کی قیمت تیزی سے گرنے لگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی ڈالر کی قیمت میں تیزی سے گرنا شروع ہو گئی، تین دن کے دوران امریکی ڈالر 50 پیسے سستا ہو گیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری دن… Continue 23reading پاکستانی روپیہ کی قدرو قیمت میں پھر اضافہ امریکی ڈالر کی قیمت تیزی سے گرنے لگی

کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزید سستا ہوگیا

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزید سستا ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہو گئی ، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز انٹربینک مارکیٹ میں جب کاروبار بند ہوا توڈالرکی قیمت 160.39روپے پررہی جبکہ آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 160.11روپے پرآ گئی… Continue 23reading کاروبار کے اختتام پر ڈالر مزید سستا ہوگیا

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں 19 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 160 روپے 20 پیسے کا ہو گیاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ، کاروبار کا… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا

ڈالر سستا ہو گیا ، برطانوی پائونڈ اور یورو کی قیمتوں میں اضافہ

ڈالر ریٹ
ڈالر ریٹ
datetime 17  دسمبر‬‮  2020

ڈالر سستا ہو گیا ، برطانوی پائونڈ اور یورو کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی (این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں بدھ کوامریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ریکوری دیکھنے میں آئی اور انٹر بینک میں ڈالر 24پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20پیسے سستا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی… Continue 23reading ڈالر سستا ہو گیا ، برطانوی پائونڈ اور یورو کی قیمتوں میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافہ

datetime 17  دسمبر‬‮  2020

سونے کی قیمت میں اضافہ

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت مزید750روپے کے اضافے سے ایک لاکھ11ہزار750روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔گزشتہ روز بدھ کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت50ڈالرکے اضافے سے 1864ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثرمقامی سطح پر سونے کی قیمت1لاکھ 11ہزار750روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 95ہزار808روپے… Continue 23reading سونے کی قیمت میں اضافہ

Page 480 of 1813
1 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 482 483 484 485 486 487 488 489 1,813