’’میک ان پاکستان‘‘ پالیسی کے زبردست نتائج آنا شروع ہوگئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )حکومت کی ’’ میک ان پاکستان‘‘ پالیسی کے زبردست نتائج آنا شروع ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ کورونا کے باوجود بڑی صنعتوں کی پیداوار 22 ماہ کی بلند ترین سطح پر آئی ہے۔مشیر تجارت کا مزید کہنا تھا کہ رواں… Continue 23reading ’’میک ان پاکستان‘‘ پالیسی کے زبردست نتائج آنا شروع ہوگئے