ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

صنعتکاروں نے نئے نوٹ پلاسٹک کے بنانے کا مطالبہ کردیا

datetime 31  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کے فیصلے کو صنعت کاروں نے خوش آئند قرار دیا ہے۔صنعت کاروں کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک کے اس اقدام سے جعلی نوٹوں سے نجات ملے گی۔اقتصادی ماہرین کے مطابق بیشتر ممالک میں پلاسٹک کے نوٹ رائج ہیں، کیونکہ ان کی نقل تیار نہیں کی جاسکتی۔وفاقی ایوان ہائے صنعت و تجارت پاکستان کے سینئیر نائب صدر ثاقب فیاض مگوں نے کہا کہ نئے نوٹ آنے سے جعلی نوٹوں کے باعث عوام دھوکہ دہی اور نقصان سے بچ سکیں گے۔

دوسری جانب اقتصادی ماہر ڈاکٹر اکبر زیدی کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں کاغذ کے بجائے پلاسٹک کی کرنسی استعمال ہو رہی ہے، تاکہ جعلی نوٹ تیار نہ کئے جاسکیں، البتہ پانچ ہزار کا نوٹ ختم نہیں ہونا چاہیے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن کا کام شروع ہوگیا ہے، امید ہے کہ دو سال میں نئے نوٹ متعارف کرادیے جائیں گے۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…