جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

یٹرولیم ڈیلرز مارجن میں اضافے پر حکومت نے جوابی شرط رکھ دی

datetime 23  جولائی  2023

یٹرولیم ڈیلرز مارجن میں اضافے پر حکومت نے جوابی شرط رکھ دی

اسلام آباد(این این آئی)وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے پیٹرولیم ڈیلرز مارجن میں اضافے کو ملازمین کی تنخواہوں اور اوقات کار سے مشروط کردیا۔وزارت پیٹرلیم کی ٹیم نے دہی اور شہری علاقوں میں پیٹرول پمپس کا سروے کیا،پیر تک 2ہزار پیٹرول پمپس کا ڈیٹا اکھٹا ہوجائے گا، پیر کو ڈیلرز کے مارجن کے حوالے سے حتمی… Continue 23reading یٹرولیم ڈیلرز مارجن میں اضافے پر حکومت نے جوابی شرط رکھ دی

برائلر گوشت کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

datetime 23  جولائی  2023

برائلر گوشت کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

لاہور( این این آئی)چند روز کمی کے بعد شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان دیکھا جانے لگا۔ پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت18روپے اضافے سے593روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے اضافے سے 395روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت3روپے اضافے سے265روپے فی درجن کی… Continue 23reading برائلر گوشت کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ

ملک کے تین بڑے ایئرپورٹس کو آیوٹ سورس کرنے کا فیصلہ

datetime 22  جولائی  2023

ملک کے تین بڑے ایئرپورٹس کو آیوٹ سورس کرنے کا فیصلہ

کراچی/اسلام آباد/لاہور(این این آئی)حکومت نے اسلام آباد، لاہور اور کراچی ایئرپورٹس کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق حکومت نے اسلام آباد، لاہور اور کراچی ایئر پورٹس کو آوٹ سورس کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ موجودہ حکومت کے خاتمے سے قبل ہی ایئرپورٹس… Continue 23reading ملک کے تین بڑے ایئرپورٹس کو آیوٹ سورس کرنے کا فیصلہ

حکومت نے عوام پر بجلی گرا دی

datetime 22  جولائی  2023

حکومت نے عوام پر بجلی گرا دی

اسلام آباد/لاہور( این این آئی)حکومت نے عوام پر بجلی گرا دی، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں3روپے سے7 روپے 50 پیسے فی یونٹ تک اضافہ کر دیا گیا،اضافے سے اوسط فی یونٹ ٹیرف 35 روپے 42 پیسے سے بڑھ کر 42 روپے 72 پیسے فی یونٹ اورسیلز ٹیکس کے نفاذ کے بعد قیمت 50 روپے تک… Continue 23reading حکومت نے عوام پر بجلی گرا دی

اب سے دفتر کا دورہ کئے بغیرآن لائن پاسپورٹ کی تجدید کی جا سکتی ہے

datetime 22  جولائی  2023

اب سے دفتر کا دورہ کئے بغیرآن لائن پاسپورٹ کی تجدید کی جا سکتی ہے

اسلام آباد (این این آئی)وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ شہری اب دفتر کا دورہ کئے بغیرآن لائن پاسپورٹ کی تجدید کرا سکیں گے ۔ ایک ٹوئٹ میں وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پریشانی کے بغیرای پاسپورٹ کی سہولت شہریوں کو دستیاب ہے۔اب شہری دفتر کا دورہ کئے بغیرآن لائن پاسپورٹ کی… Continue 23reading اب سے دفتر کا دورہ کئے بغیرآن لائن پاسپورٹ کی تجدید کی جا سکتی ہے

سونے کی عالمی قیمت میں کمی، مقامی قیمتوں میں اضافہ

datetime 22  جولائی  2023

سونے کی عالمی قیمت میں کمی، مقامی قیمتوں میں اضافہ

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہونے کے باوجود مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں بڑھ گئیں۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر گھٹ کر 1966 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ تاہم مقامی سطح پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا اور فی تولہ سونے کی قیمت 1800روپے بڑھ کر… Continue 23reading سونے کی عالمی قیمت میں کمی، مقامی قیمتوں میں اضافہ

ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

datetime 22  جولائی  2023

ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

کراچی(این این آئی)ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، انٹربینک ریٹ 286روپے سے تجاوز کرگئے جبکہ اوپن ریٹ 291روپے کی سطح پر آگئے۔چین کی 2ارب ڈالر کے قرضے ری شیڈول کرنے پر رضامندی اور زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافے کے باوجود جمعہ کو بھی معمولی اتار چڑھائو کے بعد ڈالر کی پیش قدمی… Continue 23reading ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 4ارب 20کروڑ ڈالر کا اضافہ

datetime 21  جولائی  2023

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 4ارب 20کروڑ ڈالر کا اضافہ

اسلام آباد(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی)نے زرمبادلہ کے ذخائر پر اعلامیہ جاری کیا،گزشتہ ہفتے اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر میں 4ارب 20کروڑ ڈالرکا اضافہ ہوا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر پر اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق مرکزی بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 8ارب 72کروڑ… Continue 23reading اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 4ارب 20کروڑ ڈالر کا اضافہ

ملک بھر کے پٹرول پمپس 22جولائی سے غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا اعلان

datetime 21  جولائی  2023

ملک بھر کے پٹرول پمپس 22جولائی سے غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا اعلان

کراچی (این این آئی) پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ڈیلر مارجن نہ بڑھائے جانے کے باعث 22جولائی سے ملک بھر کے پٹرول پمپس غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ہڑتال طول اختیار کرجانے سے 9 اور 10محرم الحرام… Continue 23reading ملک بھر کے پٹرول پمپس 22جولائی سے غیر معینہ مدت کے لیے بند کرنے کا اعلان

1 476 477 478 479 480 481 482 483 484 485 486 2,035