جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سینیٹ پٹرولیم کمیٹی نے روسی تیل مہنگا اور ناقص ہونے کی تردید کر دی

datetime 9  جولائی  2023

سینیٹ پٹرولیم کمیٹی نے روسی تیل مہنگا اور ناقص ہونے کی تردید کر دی

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے چیئرمین سینیٹرعبدالقادر نے روس سے عالمی منڈی کے مقابلے میں مہنگا اور ناقص تیل آنے کی خبروں کو سختی سے مسترد کر دیا۔میڈیا سے گفتگو میں سینیٹرعبدالقادرنے بتایا کہ روس سے ملنے والا تیل پچیس فیصد سستا پڑیگا اور سالانہ ایک ہزار ارب روپے… Continue 23reading سینیٹ پٹرولیم کمیٹی نے روسی تیل مہنگا اور ناقص ہونے کی تردید کر دی

پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو اربوں ڈالر کی فوڈ مارکیٹ سے فائدہ اٹھانے کی دعوت

datetime 8  جولائی  2023

پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو اربوں ڈالر کی فوڈ مارکیٹ سے فائدہ اٹھانے کی دعوت

اسلام آباد (این این آئی)فوڈ اینڈ بیوریج پروسیسنگ انڈسٹری ٹیکسٹائل کے بعد پاکستان کی دوسری بڑی صنعت ہے، پاکستان کی اعلیٰ معیار کی خاص غذائیں، بشمول گوشت، سمندری خوراک، ویلیو ایڈڈ پھل اور دودھ کی مصنوعات، اعلیٰ معیار اور مناسب قیمتوں پر عالمی سطح پر برآمد کی جاتی ہیں، ہم چینی اداروں کا خیرمقدم کرتے… Continue 23reading پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو اربوں ڈالر کی فوڈ مارکیٹ سے فائدہ اٹھانے کی دعوت

نیدرلینڈز نوآبادیاتی دور میں انڈونیشیا، سری لنکا سے لوٹا گیا خزانہ واپس کرنے پر تیار

datetime 8  جولائی  2023

نیدرلینڈز نوآبادیاتی دور میں انڈونیشیا، سری لنکا سے لوٹا گیا خزانہ واپس کرنے پر تیار

لندن (این این آئی)نیدرلینڈز نوآبادیاتی دور میں انڈونیشیا اور سری لنکا سے لوٹا گیا خزانہ ان ممالک کو واپس کرنے پر تیار ہوگیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ڈچ حکومت نے فیصلہ کیا کہ 500 کے قریب انمول نوادرات ان ممالک کو واپس کردی جائیں تاکہ ان ممالک سے اپنے تعلقات مضبوط بنائے جاسکیں اور… Continue 23reading نیدرلینڈز نوآبادیاتی دور میں انڈونیشیا، سری لنکا سے لوٹا گیا خزانہ واپس کرنے پر تیار

چینی کی فی کلو قیمت 150روپے تک جانے کا خدشہ

datetime 8  جولائی  2023

چینی کی فی کلو قیمت 150روپے تک جانے کا خدشہ

کراچی (این این آئی) شہر قائد میں چینی کی قیمت میں ایک ہفتے کے دوران 14 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا، ہول سیلز نے چینی کی قیمت 150 روپے تک جانے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عید الاضحی کے بعد ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں فی کلو میں 14 روپے… Continue 23reading چینی کی فی کلو قیمت 150روپے تک جانے کا خدشہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے بھر میں 100 انڈیکس میں 2756 پوائنٹس کا اضافہ

datetime 8  جولائی  2023

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے بھر میں 100 انڈیکس میں 2756 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے بھر میں 100 انڈیکس میں 2756 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 44207 ہے جس کی بلند ترین سطح 44511 اور کم ترین سطح 43404 رہی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک ہفتے میں 1 ارب 69 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے اور ہفتہ وار… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے بھر میں 100 انڈیکس میں 2756 پوائنٹس کا اضافہ

روس سے پہلا مال بردار ٹرک پاکستان پہنچ گیا

datetime 8  جولائی  2023

روس سے پہلا مال بردار ٹرک پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(این این آئی)روس اور پاکستان کے تجارتی تعلقات میں نیا باب رقم ہوگیا۔ پہلا مال بردار ٹرک روس سے پاکستان پہنچ گیا۔وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسد محمود نے پاک روس ٹرانسپورٹیشن معاہدے کے تحت روس سے ٹرک کی آمد کے موقع پر بیان میں کہا کہ روس مصنوعات ایکسپورٹ کرنے والا چوتھا بڑاملک ہے۔… Continue 23reading روس سے پہلا مال بردار ٹرک پاکستان پہنچ گیا

غیرملکی سرمایہ کاروں کو منافع اپنی کرنسی میں بھیجنے کی اجازت مل گئی

datetime 8  جولائی  2023

غیرملکی سرمایہ کاروں کو منافع اپنی کرنسی میں بھیجنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے غیرملکی سرمایہ کاروں کو پورا منافع اپنے ملک کی کرنسی میں بیرون ملک بھیجنے کی اجازت دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاکستان انویسٹمنٹ پالیسی 2023 کے تحت غیرملکی سرمایہ کاروں کو 6 صنعتوں کے علاوہ تمام شعبوں میں سرمایہ کاری کی اجازت دی۔ذرائع کے مطابق حکام کا… Continue 23reading غیرملکی سرمایہ کاروں کو منافع اپنی کرنسی میں بھیجنے کی اجازت مل گئی

سرکاری ایمبولینس میں سمگلنگ کا بڑا انکشاف

datetime 8  جولائی  2023

سرکاری ایمبولینس میں سمگلنگ کا بڑا انکشاف

پولیس نے ایمبولینس سے اسمگل چھالیہ اور منشیات برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا کراچی (این این آئی) شہرقائد میں سرکاری ایمبولینس کو اسمگلنگ میں استعمال کئے جانے کا انکشاف سامنے آیا ، پولیس نے ایمبولینس سے اسمگل چھالیہ اور منشیات برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں ماڈل کالونی… Continue 23reading سرکاری ایمبولینس میں سمگلنگ کا بڑا انکشاف

ہفتے میں 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ،شرح 28.55 فیصد تک پہنچ گئی

datetime 8  جولائی  2023

ہفتے میں 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ،شرح 28.55 فیصد تک پہنچ گئی

اسلام آباد (این این آئی)ایک ہفتے میں 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا،ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 28.55 فیصد تک پہنچ گئی ۔ ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں 24 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیںجس کے ساتھ ہی ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی مجموعی شرح 28.55 فیصد… Continue 23reading ہفتے میں 24 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ،شرح 28.55 فیصد تک پہنچ گئی

1 481 482 483 484 485 486 487 488 489 490 491 2,031