منگل‬‮ ، 01 ستمبر‬‮ 2026 

پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی پیداوار میں اضافہ

datetime 18  جنوری‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی پیداوار میں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی پیداوار میں سالانہ بنیادوں پر 6.49 فیصد کی نمو دیکھنے میں آئی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک کی مدت میں مٹی کے تیل کی پیداوار میں سالانہ بنیادوں 6.40 فیصد، پیٹرول 5.18 فیصد، ہائی اسپیڈ ڈیزل 12.52 فیصد، ڈیزل آئل 40.08 فیصد، فرنس آئل 14.73 فیصد اور ایل پی جی کی پیداوار میں 4.43 فیصد کا اضافہ ہوا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جیٹ فیول کی پیداوار 12.45 فیصد، لبریکیٹنگ آئل 35.65 فیصد، جیوٹ بیچنگ آئل 20.49 فیصد، سالونٹ ناپاتا 3.62 فیصد اور دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی پیداوار میں 11.78 فیصد کی کمی ہوئی۔پی بی ایس کے اعداد و شمار کے مطابق نومبر میں ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی مقامی پیداوار میں سالانہ بنیادوں پر اضافے کی شرح 2.77 فیصد ریکارڈ کی گئی، نومبر میں مٹی کے تیل کی پیداوار میں 44 فیصد، پیٹرول 7.63 فیصد، ہائی اسپیڈ ڈیزل 5.19 فیصد، ڈیزل آئل 98.55 فیصد، فرنس آئل 8.77 فیصد اور ایل پی جی کی پیداوار میں 4.35 فیصد کا اضافہ ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…