جمعرات‬‮ ، 31 اکتوبر‬‮ 2024 

پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں زبردست اضافہ، ملکی معیشت کیلئے اہم خبر

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں زبردست اضافہ، ملکی معیشت کیلئے اہم خبر

کراچی(این این آئی) رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری(ایف ڈی آئی)میں 9.1 فیصد اضافہ ہوا ہے۔اس حوالے سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جولائی تا اکتوبر 2020 کے دوران پاکستان میں… Continue 23reading پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں زبردست اضافہ، ملکی معیشت کیلئے اہم خبر

بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری، مقامی سطح پر موبائل فونز کی تیاری کے معاہدے طے،پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری، مقامی سطح پر موبائل فونز کی تیاری کے معاہدے طے،پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری

لاہور(آن لائن) پاکستان میں موبائل فون کی مینوفیکچرنگ کیلئے چین کیساتھ معاہدہ طے پا گیا ہے۔لاہور میں دو چینی کمپنیوں کے مابین اشتراک کار کا معاہدہ طے ہوا۔ چینی کمپنیاں فیصل آباد میں اسمارٹ فون کی مینوفیکچرنگ کا پلانٹ لگائیں گی۔ابتدائی طور پرچینی کمپنیاں منصوبے میں 10 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کریں گی۔ صوبائی… Continue 23reading بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری، مقامی سطح پر موبائل فونز کی تیاری کے معاہدے طے،پاکستان میں بڑی سرمایہ کاری

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی (این این آئی)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کو فی تولہ سونے کی قیمت300روپے کے اضافے سے ایک لاکھ10ہزار800روپے ہوگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا8ڈالرکی کمی سے 1807ڈالر ہو گیا جس کے زیر اثر ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان… Continue 23reading سونے کی قیمت میں مزید اضافہ

پاکستان ریلوے کا معمر شہریوں اور معذوروں کیلئے اہم فیصلہ زبردست سہولت متعارف

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

پاکستان ریلوے کا معمر شہریوں اور معذوروں کیلئے اہم فیصلہ زبردست سہولت متعارف

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان ریلوے کا معمر شہریوں اور معذوروں کے لئے اہم فیصلہ ،بزرگ شہری اور معذور افراد اب آن لائن ٹکٹ بْک کر سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے نے ضعیف العمر شہری اور معذور افراد کی ای ٹکٹنگ کے ذریعے بکنگ کے لئے طریقہ کار کی منظوری دے دی۔ریلوے کے… Continue 23reading پاکستان ریلوے کا معمر شہریوں اور معذوروں کیلئے اہم فیصلہ زبردست سہولت متعارف

انٹربینک میں امریکی ڈالرمہنگا ہوگیا

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

انٹربینک میں امریکی ڈالرمہنگا ہوگیا

اسلام آباد، کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی )انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت بڑھ گئی ،سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداد وشمار میں آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 19پیسے اضافہ ہوا، گزشہ روز مارکیٹ بند ہونے سے پہلے انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ 159.27روپے تھا… Continue 23reading انٹربینک میں امریکی ڈالرمہنگا ہوگیا

ملکی ز رمبادلہ کے مجموعی ذخائرمیں غیر معمولی اضافہ

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2020

ملکی ز رمبادلہ کے مجموعی ذخائرمیں غیر معمولی اضافہ

کراچی (این این آئی) گزشتہ ہفتے کے دوران سرکاری زرمبادلہ کے ذخائر میں46کروڑ68لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا جس کے بعد مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 20ارب55 ڈالرز کی سطح کو بھی عبور کر گئے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق20 نومبر کو مجموعی ذخائر کی مالیت 20 ارب 8 کروڑ 56 لاکھ ڈالر کی سطح سے بڑھ کر20ارب55کروڑ24لاکھ ڈالر… Continue 23reading ملکی ز رمبادلہ کے مجموعی ذخائرمیں غیر معمولی اضافہ

برطانیہ کی معیشت 300 سال کی سب سے بدترین مندی کا شکار

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

برطانیہ کی معیشت 300 سال کی سب سے بدترین مندی کا شکار

لندن ( آن لائن ) برطانیہ کی معیشت 300 سال کی سب سے بد ترین مندی کا شکار ہوگئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کورونا کے باعث پابندیوں کی وجہ سے برطانوی معیشت شدید تباہی کا شکار ہو گئی ہے۔ برطانوی وزیرخزانہ کے مطابق اس سال معیشت میں 11.3 فیصد کمی ہوئی ہے۔ وزیرخزانہ رشی سناک… Continue 23reading برطانیہ کی معیشت 300 سال کی سب سے بدترین مندی کا شکار

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید گرگئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید گرگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آج صبح جب مارکیٹ کا آغاز ہوا تو کاروبار کے ابتدا میں ہی امریکی ڈالر 13پیسے سستا ہوا لیکن یہ سلسلہ زیادہ دیر برقرار نہ رہ سکا، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری اعداد و شمار کے مطابق مارکیٹ بندہونے سے پہلے آج ڈالر کی قیمت میں کل ایک پیسے کی کمی ہوئی… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید گرگئی

مارکیٹ کھلتے ہی ڈالر کی قیمت مزید نیچے گرگئی

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2020

مارکیٹ کھلتے ہی ڈالر کی قیمت مزید نیچے گرگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر 13 پیسے سستا ہو گیاہے جس کے بعد اب ڈالر 159 روپے 28 پیسے سے کم ہو کر 159 روپے 15 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ دوسری جانب سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے آغاز تیزی دیکھنے میں آ ئی ہے، 100 انڈیکس گزشتہ روز… Continue 23reading مارکیٹ کھلتے ہی ڈالر کی قیمت مزید نیچے گرگئی