دو آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
کراچی : گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کیلئے بری خبر، دو آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں کمپنیوں نے قیمتوں میں اس نئے اضافے کی کوئی وجہ نہیں بتائی، لیکن ممکنہ وجوہات میں ایل سیز نہ ہونا، خام مال کی درآمد میں دشواری ہو سکتی ہے۔… Continue 23reading دو آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا






























