’’ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ‘‘ یومیہ کتنی گیس اور تیل حاصل ہوگا ،بڑی خوشخبری
اسلام آباد(این این آئی)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے ایکسپلوریٹری کنواں سیال 1، ضلع حیدرآباد صوبہ سندھ سے گیس اور کنڈنسیٹ کے ذخائر دریافت کر لئے ہیں،او جی ڈی سی ایل اس دریافت میں بطور آپریٹر 95 فیصد اور گورنمنٹ ہولڈنگ (پرائیویٹ) لمیٹڈ 5 فیصد کی حصہ دار ہیں۔… Continue 23reading ’’ملک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ‘‘ یومیہ کتنی گیس اور تیل حاصل ہوگا ،بڑی خوشخبری