کرپشن کی وجہ سے 2023تک سرکلر ڈیٹ 1455ارب روپے تک پہنچنے کا اندیشہ
اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کو بتایا گیا ہے کہ گزشتہ حکومتوں کی نااہلی اور کرپشن کی وجہ سے 2023تک سرکلر ڈیٹ 1455ارب روپے تک پہنچنے کا اندیشہ ہے، حکومت اس میں کمی لانے کیلئے اقدامات اٹھا رہی ہے، ملک کے 80فیصد فیڈر پر اس وقت لوڈ مینجمنٹ نہیں ہے، سندھ میں بجلی… Continue 23reading کرپشن کی وجہ سے 2023تک سرکلر ڈیٹ 1455ارب روپے تک پہنچنے کا اندیشہ