پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے سبب پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے فی لیٹرتک اضافے کا خدشہ ہے۔نجی ٹی وی دنیا نیو زکے مطابق یکم دسمبر سے اب تک عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 5 فیصد تک بڑھ چکی ہیں، ریفائنری… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا خدشہ