انٹر بینک میں ڈالرپھر مہنگا ہو گیا
کراچی (این این آئی) مقامی کرنسی مارکیٹوںمیں منگل کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میںاضافے کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر5پیسے مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید 152.85روپے سے بڑھ کر152.90روپے اور قیمت فروخت152.95روپے سے بڑھ کر153روپے ہو گئی… Continue 23reading انٹر بینک میں ڈالرپھر مہنگا ہو گیا