ہفتہ‬‮ ، 05 ستمبر‬‮ 2026 

درست معلومات کی فراہمی کیلئے نادرا واٹس ایپ چینل کا آغاز کر دیا گیا

datetime 25  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)شہریوں کو تازہ ترین، درست معلومات کی فراہمی کیلئے نادرا واٹس ایپ چینل کا آغاز کر دیا گیا ۔ ترجمان نے کہاکہ نادرا جیسے عوامی خدمات فراہم کرنے والے اداروں کے لئے واٹس ایپ چینل کا اجراء ایک جدت آمیز اقدام ہے ۔ انہوںنے کہاکہ نادرا واٹس ایپ چینل کو سبسکرائب کرنے والے شہریوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔

نادرا انتظامیہ کے مطابق بروقت اور فوری معلومات کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے شہریوں کی رہنمائی کے لئے ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ترجمان نے بتایاکہ شہری نادرا واٹس ایپ چینل کو سبسکرائب کریں اور نادرا خدمات اور سہولیات پر فوری اور درست معلومات حاصل کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…