منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

سولر پینل کی قیمتوں میں زبردست کمی

datetime 23  جنوری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی) بجلی کے بلوں کے ستائے عوام کے لئے خوشخبری ہے کہ مارکیٹ میں سولر پینل کی قیمتوں میں زبردست کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔مارکیٹ میں 545 واٹ کا سولرپینل 70ہزار سے کم ہوکر 27ہزار پر آگیا ، 450واٹ کا سولرپینل 24ہزار اور 330واٹ کا سولرپینل 20ہزار میں فروخت ہونے لگا۔ تاجروں نے قیمتوں میں کمی کی وجہ ٹیکسز میں کمی کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امپورٹ کھلنے اور ٹیکسز میں ریلیف کے باعث قیمتیں کم ہوئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…