جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

datetime 23  جنوری‬‮  2024 |

اسلا آباد (نیوز ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 35 پیسے سستا ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو نے کے بعد 279.50 روپے پر ٹریڈ کررہا ہے جبکہ گزشتہ روز ڈالر 279.85 روپے پر بند ہوا تھا ۔

سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز کے بعد بہتری دیکھنے میں آر ہی ہے ، آج صبح کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 63 ہزار 939 پوائنٹس پر تھا جس میں کچھ ہی دیر کے بعد ایک دم گراوٹ دیکھنے میں آئی اور انڈیکس میں اچانک 9 بج کر 44 منٹ پر شدید گراوٹ ہوئی اور انڈیکس63 ہزار 576 پوائنٹس پر آ گیا تاہم بعدازاں اس نے واپسی کا سفر شروع کیا اور انڈیکس 125 پوائنٹس اضافے سے 64 ہزار 65 پوائنٹس پر پہنچ گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…