پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

سونے کی آن لائن اورفزیکل خرید وفروخت کیلئے پہلی باضابطہ کمپنی کا قیام

datetime 29  جنوری‬‮  2024 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

لاہور( این این آئی)پاکستان میں سونے کی آن لائن اور فزیکل خرید و فروخت کیلئے پہلی باضابطہ کمپنی کا قیام عمل میں آگیا۔زکریا گولڈ کموڈٹیز نے ایس ای سی پی اور پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج سے سونے کی آن لائن اور فزیکل ٹریڈنگ کا لائسنس حاصل کرلیا۔

کمپنی کے ترجمان کے مطابق آن لائن گولڈ ٹریڈنگ سے سونے کے نرخوں میں سٹہ بازی اوربلیک مارکیٹنگ کا خاتمہ ہوگا،ملک بھرمیں سونے کے یومیہ نرخ بھی اسی کمپنی کی جانب سے جاری کئے جائیں گے۔سونے کے یومیہ نرخوں کے اجرا ء کیلئے کمپنی کے دفتر کے باہربڑی اسکرین بھی نصب کی گئی ہے۔کمپنی کا باقاعدہ افتتاح آج ( منگل )کو متحدہ عرب امارات کے معروف کاروباری گروپ کے چیئرمین ڈاکٹربو عبداللہ کریں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…