جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

’’3ہفتے میں مرغی کا گوشت 100روپے کلو مہنگا ‘‘

datetime 22  فروری‬‮  2021

’’3ہفتے میں مرغی کا گوشت 100روپے کلو مہنگا ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن)مہنگائی کا طوفان تھمنے کا نام نہیں لے رہا ، ضروریات زندگی کی عام اشیاء کی قیمتوں کو بھی آسمان پر پہنچا دیا گیا ۔قومی موقر نامے کی رپورٹ کے مطابق موجودہ مہنگائی کی صورتحال کے پیش نظر متوسط اور تنخواہ دار طبقے کےک بعد سفید پوش طبقے کیلئے بھی ماہانہ خرچ… Continue 23reading ’’3ہفتے میں مرغی کا گوشت 100روپے کلو مہنگا ‘‘

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 22  فروری‬‮  2021

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور،واشنگٹن (آن لائن، اے پی پی) صوبائی دارالحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں رواں کارو باری ہفتے کے پہلے روز ہی خالص سونے کی قیمت میں 450 روپے فی تولے کا اضافہ کردیا گیا۔ صرافہ مارکیٹوں میں اس اضافے کے ساتھ 24 قیراط سونے کی قیمت 1 لاکھ 10 ہزار 700 روپے جبکہ 22 قیراط… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

datetime 22  فروری‬‮  2021

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے آغا زپر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی ، سٹیٹ بینک کے ٹوئٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے آخری روزانٹربینک مارکیٹ میں جب کاروبار بند ہوا توڈالرکی قیمت 159.10روپے پرتھی جب کہ آج کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت.07 159روپے… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

کپاس کی قیمت 11 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی‎

datetime 22  فروری‬‮  2021

کپاس کی قیمت 11 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی‎

کراچی(این این آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں روئی کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے، کاٹن جنرز ایسوسی ایشن پاکستان کے رواں برس ملک میں روئی کی قیمت 11 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین احسان الحق نے بتایا کہ پاکستان… Continue 23reading کپاس کی قیمت 11 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی‎

گلابی نمک کا معاملہ حکومت پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 22  فروری‬‮  2021

گلابی نمک کا معاملہ حکومت پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور( این این آئی )باسمتی چاول کی جیوگرافیکل انڈیکیشن (جی آئی)رجسٹریشن کے بعد پاکستان نے گلابی نمک کی بھی رجسٹریشن کرانے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت تجارت کے حکام نے آئی پی او پاکستان کے نمائندوں کے ساتھ ایک اجلاس منعقد کیا جہاں یہ فیصلہ کیا گیا کہ حکومت جیوگرافیکل انڈیکیشنز ایکٹ 2020 کے تحت گلابی نمک… Continue 23reading گلابی نمک کا معاملہ حکومت پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا

حکومت پاکستان کی بے بسی ،پورے ملک میں مہنگائی کا طوفان کنٹرول سے باہر

datetime 21  فروری‬‮  2021

حکومت پاکستان کی بے بسی ،پورے ملک میں مہنگائی کا طوفان کنٹرول سے باہر

مظفرآباد(این این آئی) حکومت پاکستان کی بے بسی ،پورے ملک میں مہنگائی کا طوفان برپا ، حکومتی عیاشیا ںاور اپنی مراعات میں مگن! پاکستان اور آزادکشمیر میں مہنگائی کی شرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ،لوگوں کی چیخیں نکل گئی،خودکشیوں میں اضافہ،وزیر اعظم عمران خان وزراء کی عیاشیاں اور مراعات بند کرکے عوام کیلئے… Continue 23reading حکومت پاکستان کی بے بسی ،پورے ملک میں مہنگائی کا طوفان کنٹرول سے باہر

چینی کمپنی لاہور اور قصور کی سرحد پر صنعتی پارک میں 15 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے کوشاں

datetime 21  فروری‬‮  2021

چینی کمپنی لاہور اور قصور کی سرحد پر صنعتی پارک میں 15 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے کوشاں

لاہور( این این آئی)چین کی ایک کمپنی لاہور اور قصور کی سرحد پر ایک صنعتی پارک میں 15 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کررہی ہے جس میں امریکہ، یورپ، ایشیا پیسفک اور دنیا کے دیگر خطوں کو پاکستان سے سپورٹس ویئر برآمد کرنے کے لیے کپڑے کا جدید ترین یونٹ، رنگائی اور لباس تیار کرنے… Continue 23reading چینی کمپنی لاہور اور قصور کی سرحد پر صنعتی پارک میں 15 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کیلئے کوشاں

پنجاب اور سندھ کی شوگر ملوں سے سٹہ بازی کے ذریعے چینی کی خریداری،وسیع پیمانے پر سٹاک لیکن مہنگے داموں فروخت کئے جانے کا انکشاف

datetime 21  فروری‬‮  2021

پنجاب اور سندھ کی شوگر ملوں سے سٹہ بازی کے ذریعے چینی کی خریداری،وسیع پیمانے پر سٹاک لیکن مہنگے داموں فروخت کئے جانے کا انکشاف

سرگودھا(آن لائن) پنجاب اور سندھ کی شوگر ملوں سے سٹہ بازی کے ذریعے چینی خرید کر سرگودھا میں وسیع پیمانے سٹاک اور پنجاب بھر میں مہنگے داموں فروخت کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے، چینی سکنڈل کے حوالے سے اعلی سطحی چھان بین کے دوران تحقیقاتی ادارے نے گزشتہ روز اپنی ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت… Continue 23reading پنجاب اور سندھ کی شوگر ملوں سے سٹہ بازی کے ذریعے چینی کی خریداری،وسیع پیمانے پر سٹاک لیکن مہنگے داموں فروخت کئے جانے کا انکشاف

تبدیلی سرکار کے اڑھائی سال عوام پر بہت بھاری  بدترین مہنگائی نے عوام کو خون کے آنسو رلا دیا

datetime 21  فروری‬‮  2021

تبدیلی سرکار کے اڑھائی سال عوام پر بہت بھاری  بدترین مہنگائی نے عوام کو خون کے آنسو رلا دیا

مکوآنہ  (این این آئی )تبدیلی سرکار کے اڑھائی سال عوام پر بہت بھاری رہے۔ بدترین مہنگائی نے عوام کو خون کے آنسو رلا دیا۔ آٹا، چینی، دالیں، گوشت، گھی سمیت بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں سو فیصد سے بھی زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ حکومت کے اپنے ادارہ شماریات نے حسن کارکردگی بیچ چوراہے… Continue 23reading تبدیلی سرکار کے اڑھائی سال عوام پر بہت بھاری  بدترین مہنگائی نے عوام کو خون کے آنسو رلا دیا

Page 474 of 1852
1 465 466 467 468 469 470 471 472 473 474 475 476 477 478 479 480 481 482 483 1,852