جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

لوکل اور برانڈڈ سریے کی قیمت میں 4سے 5ہزار روپے فی ٹن اضافہ

datetime 19  فروری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی )لوکل اور برانڈڈ سریے کی قیمت میں 4سے 5ہزار روپے فی ٹن کا اضافہ ہوگیا ۔ جس سے لوکل سریا 2لاکھ36ہزار روپے سے بڑھ کر 2لاکھ 40 ہزار روپے فی ٹن جبکہ برانڈڈ سریا 2لاکھ55ہزار روپے سے بڑھ کر 2لاکھ 60ہزار روپے فی ٹن پر ہوگیا ۔

لوہا منڈیوں میں سکریپ / خام لوہا 1لاکھ 60ہزار روپے فی ٹن تک فروخت ہورہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…