جمعہ‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2026 

اورنج لائن اور میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ کردیا گیا

datetime 18  فروری‬‮  2024 |

لاہور(این این آئی)لاہور میں محکمہ ٹرانسپورٹ نے اورنج لائن اور میٹرو بس کے کرایوں میں اضافہ کر کے مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات مزید بڑھا دی ہیں۔محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اورنج لائن ٹرین کے کرایوں میں 5روپے اضافہ کیا گیا جس کے بعد کم سے کم کرایہ 25اور زیادہ سے زیادہ 45روپے ہو گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ملتان میٹرو بس کا فلیٹ کرایہ 20سے بڑھا کر 25روپے کر دیا گیا ہے۔نوٹفکیشن کے مطابق ماس ٹرانزٹ کرایوں میں اضافے کا فوری اطلاق ہوگا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…