آٹا، مرغی کا گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے
اسلام آباد(آن لائن) ملک میں 20 کلو آٹے کا تھیلا مزید 5 روپے مہنگا ہوگیا۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق 20 کلو آٹے کا تھیلا 950 روپے سے بڑھ کر 955 روپیکاہوگیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران مرغی کاگوشت 5روپے فی کلومہنگا ہوا، مرغی کے گوشت کی… Continue 23reading آٹا، مرغی کا گوشت اور انڈے مزید مہنگے ہو گئے