اتوار‬‮ ، 13 ستمبر‬‮ 2026 

انٹربینک میں فروری کے آخری روز ڈالر مہینے کی کم ترین سطح پر بند

datetime 29  فروری‬‮  2024 |
ڈالر ریٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹربینک تبادلہ میں فروری کے آخری روز ڈالر مہینے کی کم ترین سطح پر بند ہوا ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں فروری کے آخری کاروباری دن میں ڈالر کا بھاؤ ایک پیسہ کم ہوکر 279 روپے 11 پیسے پر بند ہوا ہے۔

انٹربینک میں ماہ فروری میں ڈالر کا بھاؤ 39 پیسے کم ہوا ہے۔ مرکزی بینک کے اعداد کے مطابق فروری میں ڈالر کی بلند ترین اختتامی قیمت 279 روپے 57 پیسے رہی۔ فروری میں ڈالر کی کم ترین سطح 279 روپے 11 پیسے رہی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 282 روپے 4 پیسے برقرار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…