کراچی(این این آئی)برطانیہ کی جانب سے پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔انویسٹمنٹ بورڈ کے اعدادوشمار کے مطابق برطانیہ نے پاکستان میں 7ماہ کے دوران 141.5ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی۔سرمایہ کاری بورڈ کے مطابق 24 ۔ 2023 کے پہلے 7ماہ کے دوران برطانیہ کی جانب سے 141.5ملین ڈالر کی براہ راست (غیر ملکی)سرمایہ کاری کی گئی۔واضح رہے کہ گزشتہ 4 برسوں کے دورا ن برطانیہ کی جانب سے مجموعی طور پر 356.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری کی گئی۔
برطانیہ کی جانب سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
رضا اللہ کا تیز رفتاری سے بد ترین کارکردگی تک کا سفر
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)
-
(ن )لیگی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
(ن) لیگی وزرا اور ارکان اسمبلی سمیت 51افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
-
کینیڈا نے پاکستانیوں کے لیے امیگریشن کے نئے مواقع کھول دیے
-
مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
مریم نواز کی صاحبزادی کا نکاح کل، دلہا کون ہوگا؟ اہم خبر آگئی
-
امراض قلب تیزی سے پھیلنے کی ایک اہم اور عام وجہ دریافت
-
پی ڈی ایم اے پنجاب نے صوبہ بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری سپیل بارے الرٹ جاری کردیا
-
وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی وفات پر معاونتی پیکیج میں تبدیلی کر دی
-
نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کے بغیر بیرون ملک سفر پر پابندی
-
عثمان پیرزادہ اور حمیرا بانو کی شادی؟ اداکار نے لائیو شو میں حقیقت بتادی
-
پنشنرز کیلئے ڈیجیٹل پروف آف لائف اور پنشن ادائیگی کا نظرثانی شدہ طریقہ کار جاری
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 400 روپے سے بھی تجاوز کرگئی



















































