تاجروں نے حکومت کی طرف سے دی گئیں چھٹیاں مسترد کر دیں ، دکانیں کھولنے کا اعلان
اسلام آباد (این این آئی) مر کزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے مسلسل 9 روزہ لاک ڈاون اور عید الفطر کی تعطیلات کے این سی او سی کے اعلان کو یکسر مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو مسلسل نو روز تک بند رکھنا ناقابل قبول ہے کیونکہ اس سے… Continue 23reading تاجروں نے حکومت کی طرف سے دی گئیں چھٹیاں مسترد کر دیں ، دکانیں کھولنے کا اعلان