PTIنے سالانہ 9‘ن لیگ نے 5ارب ڈالرقرض اداکیا ٗ دستاویزات میں اہم انکشافات
اسلام آباد (آئی این پی)تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے اپنے دورمیں اوسطاً سالانہ 9.174ارب ڈالر سود اورقرضے کی مد میں ادائیگی کی جبکہ مسلم لیگ (ن) نے اپنے 5 سالہ دور میں اوسطاً سالانہ 5.414ارب ڈالر سود اور قرضے کی مد میں ادا کئے تھے، پی ٹی آئی حکومت نے اگست 2018 سےاکتوبر 2021تک… Continue 23reading PTIنے سالانہ 9‘ن لیگ نے 5ارب ڈالرقرض اداکیا ٗ دستاویزات میں اہم انکشافات