پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

حکومت نے کھاد کے گٹو کی قیمت 1880روپے سے بڑھا کر 2400روپے کردی

datetime 23  فروری‬‮  2022

حکومت نے کھاد کے گٹو کی قیمت 1880روپے سے بڑھا کر 2400روپے کردی

سرگودھا(این این آئی)زرعی پیداور میں اضافہ اور کسانوں کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کے لئے حکومت نے کھاد کے گٹو کی قیمت 1880روپے سے بڑھا کر 2400روپے کردی جس کے ساتھ ہی پیدا کردہ کھاد کا خود ساختہ بحران ختم ہوگیا۔زرائع کے مطابق حکومت نے کھاد بحران کے تدارک کے لئے کھاد کی قیمت… Continue 23reading حکومت نے کھاد کے گٹو کی قیمت 1880روپے سے بڑھا کر 2400روپے کردی

100،1500والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان

datetime 14  فروری‬‮  2022

100،1500والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان

لاہور( این این آئی)100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( منگل) کو ہو گی ۔100روپے والے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں2 لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرے انعام میں ایک ہزارروپے مالیت کے 1199انعامات ہیں جبکہ 1500روپے کے قومی انعامی بانڈز کا پہلا… Continue 23reading 100،1500والے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کا اعلان

ریلوے اسٹیشن پر متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکار

datetime 14  فروری‬‮  2022

ریلوے اسٹیشن پر متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکار

لاہور(این این آئی) دھند کے باعث لاہورریلوے اسٹیشن پر دوسرے شہروں سے آنے اور جانے والی متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکار ہوئیں ۔ رپورٹ کے مطابق پاک بزنس ایکسپریس 3 گھنٹے ، کراچی ایکسپریس3 گھنٹے ، شاہ حسین ایکسپریس 2 گھنٹے، علامہ اقبال ایکسپریس2 گھنٹے ، جعفر ایکسپریس 2 گھنٹے تاخیر ، تیزگام 2گھنٹے ، فرید… Continue 23reading ریلوے اسٹیشن پر متعدد ٹرینیں تاخیر کاشکار

اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ اپنے عروج پر رہا

datetime 13  فروری‬‮  2022

اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ اپنے عروج پر رہا

لاہور( این این آئی)اوپن مارکیٹوں میں گزشتہ روز بھی گراں فروشی کا سلسلہ اپنے عروج پر رہا ، دکانداروں نے سرکاری ریٹ لسٹ کی بجائے سبزیوں کی من مانے نرخوں پر فروخت جاری رکھی ۔ سرکاری ریٹ لسٹ میں آلو نیا کچا چھلکا درجہ اول کی قیمت29روپے مقرر کی گئی تاہم دکانداروں نے 50روپے فی… Continue 23reading اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ اپنے عروج پر رہا

ٹیکسوں میں اضافے ، سخت آٹو فنانس پالیسی کی وجہ سے ایک ہزار سی سی اور اس سے کم کی گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی

datetime 13  فروری‬‮  2022

ٹیکسوں میں اضافے ، سخت آٹو فنانس پالیسی کی وجہ سے ایک ہزار سی سی اور اس سے کم کی گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی

لاہور( این این آئی)ٹیکسوں میں اضافے اور سخت آٹو فنانس پالیسی کے منفی اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے جس کی وجہ سے ایک ہزار سی سی اور اس سے کم کی گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ جنوری کے دوران مختلف کمپنیوں کی مجموعی طور پر… Continue 23reading ٹیکسوں میں اضافے ، سخت آٹو فنانس پالیسی کی وجہ سے ایک ہزار سی سی اور اس سے کم کی گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی

اوگرا نے گیس کمپنیوں کے لیے ایل این جی پر لائن لاسز کا تناسب 300 فیصد تک بڑھا دیا

datetime 13  فروری‬‮  2022

اوگرا نے گیس کمپنیوں کے لیے ایل این جی پر لائن لاسز کا تناسب 300 فیصد تک بڑھا دیا

لاہور( این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے گیس یوٹیلیٹی کمپنیوں کے لیے ایل این جی پر لائن لاسز کا تناسب 300 فیصد تک بڑھا دیا، جس کی ادائیگی چھوٹے صارفین بشمول گھریلو صارفین ہوٹلوں اور سی این جی سیکٹر کرے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اوگرا نے صارفین کے لیے گزشتہ دو ماہ (جنوری… Continue 23reading اوگرا نے گیس کمپنیوں کے لیے ایل این جی پر لائن لاسز کا تناسب 300 فیصد تک بڑھا دیا

پٹرولیم ڈویژن نے کے الیکٹرک کیلئے درآمدی گیس کا ٹیرف مقرر کرنے کا اختیار اوگرا کو دینے کی سفارش کر دی

datetime 9  فروری‬‮  2022

پٹرولیم ڈویژن نے کے الیکٹرک کیلئے درآمدی گیس کا ٹیرف مقرر کرنے کا اختیار اوگرا کو دینے کی سفارش کر دی

اسلام آباد (این این آئی)کے الیکٹرک کے 900 میگاواٹ کے نئے پاور پلانٹ کو 150 ملین مکعب فٹ آر ایل این جی کی فراہمی معاملے پر پٹرولیم ڈویژن نے کے الیکٹرک کیلئے درآمدی گیس کا ٹیرف مقرر کرنے کا اختیار اوگرا کو دینے کی سفارش کر دی۔ پٹرولیم ڈویژن نے کے الیکٹرک کو آر ایل… Continue 23reading پٹرولیم ڈویژن نے کے الیکٹرک کیلئے درآمدی گیس کا ٹیرف مقرر کرنے کا اختیار اوگرا کو دینے کی سفارش کر دی

مختلف وجوہات کی بناء پر مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار

datetime 9  فروری‬‮  2022

مختلف وجوہات کی بناء پر مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار

لاہور( این این آئی ) مختلف وجوہات کی بناء پر مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں جس کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔رپورٹ کے مطابق سرسید ایکسپریس5 گھنٹے ،گرین لائن ایکسپریس4 گھنٹے ،خیبرمیل ایکسپریس 4 گھنٹے ،رحمان بابا ایکسپریس 3گھنٹے ،کراچی ایکسپریس ڈھائی گھنٹے ، علامہ اقبال ایکسپریس… Continue 23reading مختلف وجوہات کی بناء پر مسافر ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار

1 455 456 457 458 459 460 461 462 463 464 465 1,945